Govt. Boys High School Rangoo

Govt. Boys High School Rangoo This page will show the information and about events of GBHS Rangoo Hazro Attock.

21/10/2023

اہم اطلاع
برائے طلبہ/والدین!
پنجاب بھر میں جاری ہڑتال ختم کر دی گئی ہے،بتاریخ21 اکتوبر 2023 بروز ہفتہ سے سکول معمول کے مطابق تدریسی سرگرمیوں کے لیے کھل رہے ہیں۔
سکول اوقات کار 8:30 تا 2:30

08/08/2023
08/01/2023

Dear Parents/ Students

You are hereby informed that the SCHOOL after winter break will reopen on Monday, 9th January 2023.

Thanks

National Highways & Motorways Police presented a seminar on 13th April 2022 in GBHS Rangoo.They conveyed a lecture on SA...
15/04/2022

National Highways & Motorways Police presented a seminar on 13th April 2022 in GBHS Rangoo.They conveyed a lecture on SAFETY ON ROADS . The seminar was exceptionally effective and brilliant in which different perspectives were highlighted on how a student can save himself by accidents while Driving, Riding or Walking on roads.

06/02/2022

سکھانے اور بانٹنے کا فائدہ:

*ابراہام لنکن نے کہا تھا:*
"اگر میرے پاس ایک ڈالر ہو...اور تمہارے پاس بھی ایک ڈالر ہو۔اور یہ ڈالر ہم ایک دوسرے سے تبدیل کرلیں تو بھی ہم دونوں کے پاس ایک ڈالر ہی ہوگا!
لیکن!!!
اگر ایک خیال میرے پاس ہو...
اور ایک خیال آپکے پاس ہو۔
اور وہ ہم ایک دوسرے سے تبدیل کریں تو ہم دونوں کے پاس دو دو خیال ہوجائیں گے"

*زندگی کے حوالے سے اپنے تجربات، مشاہدات اور خیالات شیئر کرتے رہا کریں...ہو سکتا ہے کہ آپ کا آئیڈیا کسی انسان کی روح میں جان ڈال دے..

*مثبت سوچیں ، خوش رہیں اور خوشیاں بانٹیں*

10/09/2021

گورنمنٹ بوائز ہائی سکول رنگو کے جماعت نہم 9th کے طلباء کو آگاہ کیا جاتا ہے کہ بروز سوموار (Monday) مورخہ13 -09-2021 کو تمام طلباء اپنے رجسٹریشن فارم چیک کر کے اس پر دستخط اور انگھوٹھے لگانے صبحِ 8.00 بجے سکول حاضر ہوں۔ تاکہ آپ کی رجسٹریشن مکمل ہو سکے۔ تمام طلباء کی حاضری ضروری ہے۔ غیر حاضر ہونے والے بچوں کی رجسٹریشن نا مکمل ہونے کی وجہ سے بورڈ داخلہ نہیں ہو سکے گا-
نیز اپنا ب فارم ساتھ لائیں۔

سکول ہذا سے27 سال سروس کرنے کے بعد ریٹائرڈ ہونے والےمحترم استاد جناب عاشق صاحب کے اعزاز میں الوداعی تقریب کا اہتمام کیا ...
01/09/2021

سکول ہذا سے27 سال سروس کرنے کے بعد ریٹائرڈ ہونے والےمحترم استاد جناب عاشق صاحب کے اعزاز میں الوداعی تقریب کا اہتمام کیا گیا، جس میں ان کی ادارے کیلئے کی جانیوالی خدمات کا اعتراف کیا گیا اور انہیں خراجِ تحسین پیش کیا گیا۔اس موقع پر جناب میاں عنایت فاروق صاحب نے سٹاف کی طرف سے عاشق صاحب کیلئے الوداعی کلمات کہے اور ان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ ہیڈ ماسٹر سکول جناب محمد عمران صاحب نے عاشق صاحب کی ادارہ کیلئے کی جانیوالی کوششوں کو اجاگر کیا اور ان کی آمدہ زندگی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا- تقریب کے اختتام پر عاشق صاحب کو سٹاف کی طرف سے تحفے بھی پیش کیے گئے.

30/05/2021

کل مورخہ 31 مئی 2021 کو کلاس دہم والوں نے سکول حاصْر ہونا ہے.
کچی سے نہم تک مورخہ 7 جون کو آنا ہے.

06/05/2021

ایک اہم اعلان!
حکومت پنجاب کی طرف سے تمام سرکاری سکولوں میں نرسری تا آٹھویں کلاس تک عید الفطر سے قبل داخلے جاری ہیں۔ جن بچو ں کا ب فارم نہیں بنا یا پرائیویٹ سکول کا سرٹیفکیٹ نہیں تو فکر کی کوئی بات نہیں۔ وہ والدین سکول تشریف لا کر بلا ججھک اپنے بچو ں کا داخلہ یقینی بنائیں۔ داخلے کے لیے صبح 8 سے 10 بجے تک تشریف لائیں۔ منجانب گورنمنٹ بوائز ہائی سکول رنگو۔

25/04/2021

محترم والدیں و طلباء!
ڈپٹی کمشنر اٹک کے حکم کے مطابق آج سے ضلعے کے تمام سکول بوجہ کرونا کیسز تا حُکمِ ثانی بند کر دیے گئے ہیں۔
براہ کرم تمام کلاسز کے طلباء اپنی صحت کا خیال رکھیں، سالانہ امتحانات کی گھر پر تیاری کریِں اور رمضان المبارک کے اس مقدس مہینے میں اللہ تعالٰی سے دعا کریں کہ اس وبا سے نجات حاصل ہو۔
شکریہ

اہم اطلاع برائے والدین وطلباء!کل مورخہ 10 اپریل 2021سے سکول ٹائمنگ 7:30AM تا 1:00PM ہو گی۔اور بروز جمعہ سکول ٹائمنگ 7:30...
09/04/2021

اہم اطلاع برائے والدین وطلباء!
کل مورخہ 10 اپریل 2021سے سکول ٹائمنگ 7:30AM تا 1:00PM ہو گی۔اور بروز جمعہ سکول ٹائمنگ 7:30AM سے 11:30AM ہو گی. برائے کرم اپنے بچوں کو بر وقت اور مکمل یونیفارم میں بھیجیں .

سکول انتظامیہ

Address

Rangoo Tajak
Hazro
43440

Opening Hours

Monday 08:00 - 14:30
Tuesday 08:00 - 14:30
Wednesday 08:00 - 14:30
Thursday 08:00 - 14:30
Friday 08:00 - 14:30
Saturday 08:00 - 14:30

Telephone

+92572662141

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt. Boys High School Rangoo posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Govt. Boys High School Rangoo:

Shortcuts

Share

Category