Govt Elementary School Daman

Govt Elementary School Daman Students Friendly Environment
(2)

18/01/2026
لمحہ بہ لمحہ ڈھلتا سورج 3 جنوری 2026ء
05/01/2026

لمحہ بہ لمحہ ڈھلتا سورج 3 جنوری 2026ء

04/12/2025

محکمہ تعلیم، تحصیل حضرو ،مرکز حضرو 1، خرم شہزاد صاحب اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسر (AEO) ہمارے سپورٹس گالا 2025ء میں تشریف لائے اور طلباء کی حوصلہ افزائی فرمائی :

04/12/2025

08-12-2025 بروز سوموار سے پیپر شروع ہو رہے ہیں۔
والدین سے گزارش ہے۔کہ بچوں کی حاضری یقینی بنائیں اور گھر پر تیاری بھی کروائیں۔

03/12/2025

ادارہ ھذا کے ہیڈ ماسٹر محترم جناب طارق محمود ڈار صاحب سپورٹس گالا کے حوالے سے بات کرتے ہوئے ۔

03/12/2025

ہیڈ ماسٹر بہادر خان جناب محمد حفیظ صاحب اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے

03/12/2025

تقریب کے آخر میں جناب عطاء الرحمن صاحب اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے ۔

کرکٹ فائنل جیتنے والی ٹیم کے کپتان خبیب، محترم جناب ہیڈ ماسٹر طارق محمود ڈار صاحب اور محترم مہمان جناب فیضان خان، دانش م...
03/12/2025

کرکٹ فائنل جیتنے والی ٹیم کے کپتان خبیب، محترم جناب ہیڈ ماسٹر طارق محمود ڈار صاحب اور محترم مہمان جناب فیضان خان، دانش محمود ڈار (حمید) سے ٹرافی اور ایک ہزار روپے انعام وصول کرتے ہوئے ۔
رنراپ ٹیم کے کپتان علی ٹرافی اور پانچ سو روپے وصول کرتے ہوئے ۔

والی بال فائنل جیتنے والی ٹیم کے کپتان فیضان، محترم جناب ہیڈ ماسٹر طارق محمود ڈار صاحب اور محترم مہمان جناب ثاقب محمود (...
03/12/2025

والی بال فائنل جیتنے والی ٹیم کے کپتان فیضان، محترم جناب ہیڈ ماسٹر طارق محمود ڈار صاحب اور محترم مہمان جناب ثاقب محمود (حمید) سے ٹرافی اور ایک ہزار روپے انعام وصول کرتے ہوئے ۔
رنراپ ٹیم کے کپتان زعیم ٹرافی اور پانچ سو روپے وصول کرتے ہوئے ۔

Address

Hazro
43440

Opening Hours

Monday 08:30 - 12:30
Tuesday 08:30 - 12:30
Wednesday 08:30 - 12:30
Thursday 08:30 - 12:30
Friday 08:30 - 10:30
Saturday 08:30 - 12:30

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt Elementary School Daman posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category