02/04/2026
کلاس نہمکے طلباء کے سالانہ بورڈ کےامتحانات کا آغاز20 اپریل سے ہورہاہے۔سکول کی طرف سے بار بار آگاہ کرنے کے باوجود حاضری مایوس کن ہے اگر طلباء نے یہی رویہ رکھا تو ان کو امتحان میں شامل ہونے سے روک دیا جاےگا۔جس کے ذمہ دار طلباء اور والدین ہونگے