Al Hafiz Quran Academy

Al Hafiz Quran Academy Al Hafiz Quran Academy

الحافظ قرآن اکیڈمی محلہ کپور خیل گاؤں خگوانی کے طلباء قرآن مجید کی تلاوت کی تصحیح کے ساتھ ساتھ روز مرہ کی مسنون دعائیں و...
12/08/2023

الحافظ قرآن اکیڈمی محلہ کپور خیل گاؤں خگوانی کے طلباء قرآن مجید کی تلاوت کی تصحیح کے ساتھ ساتھ روز مرہ کی مسنون دعائیں و شش کلمہ و نماز وغیرہ یاد کرتے ہوۓ❤️❤️
اللہ تعالیٰ ان بچوں کو صحیح معنوں میں قرآن مجید پڑھنا اور اس پر عمل کرنے کی بھی توفیق عطا فرمائے آمین یا رب العالمین۔
آن لائن کلاسز کے لیے درج ذیل نمبر پر واٹس ایپ پر رابطہ فرمائیں:
+923160504320

احباب نوٹ فرما لیں 💝💝💝
26/04/2023

احباب نوٹ فرما لیں 💝💝💝

01/04/2023

2023 available 💝💝

20/03/2023

lesson || Available || Must please 🙏🙏

18/03/2023

👈جَوِّدُوا الْقُرْآنَ وَ زَيّنُوهُ بِأَحْسَنِ الْأَصْوَاتِ وَ أَعْرِبُوهُ فَإِنَّهُ عَرَبِيٌّ، وَاللّهُ يُحِبُّ أَنْ يُعْرَبَ بِه

👈قرآن کو تجوید کے ساتھ پڑھو اور خوبصورت آوازوں کے ساتھ اِس کو مزین کرو اور اِس کو (فصیح) عربی میں پڑھو کیونکہ (یہ) عربی (زبان میں نازل ہوا ہے )اور اللہ تعالیٰ پسند کرتا ہے کہ اُسے (فصیح) عربی میں پڑھا جائے۔

👈الحافظ قرآن اکیڈمی نے بچوں کے تلفظ کی درستگی کے لیے روزانہ کچھ دیر کے لیے اجتماعی قاعدہ پڑھانے کی ترتیب بنائ ہے۔ جس سے بچوں کے تلفظ شروع سے ہی بہتر ہوتے ہیں اور قرآن کریم بھی صحیح طریقے پر پڑھا جا سکتا ہے۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہمیں صحیح طور پر قرآن پڑھنے کی توفیق عطا فرمائے آمین یا رب العالمین۔

07/02/2023

الحافظ قرآن اکیڈمی محلہ کپور خیل گاؤں خگوانی۔ کلاس ٹاںٔم بعد از فوراً نمازِ مغرب ایک گھنٹہ👇👇👇
تلفظ کی درستگی
قرآن کریم ناظرہ مع تجوید
مخصوص سورتیں حفظ

الحمد للّٰہ آج سے کلاس کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ بعد از فوراً نمازِ مغرب۔
31/01/2023

الحمد للّٰہ آج سے کلاس کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ بعد از فوراً نمازِ مغرب۔

Address

Mohallaha Kapoor Kheil Village Khagwani Tehsil Hazro
Hazro

Telephone

+923160504320

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Hafiz Quran Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Al Hafiz Quran Academy:

Shortcuts

Share