Conceptual academy

Call Website

Conceptual academy AWARENESS ABOUT MATHEMATICAL CONCEPT address : village barazai,hazro ,attock

19/09/2026

Conceptual academy tik tok id follow and like it.
Intermediate class 3:00 to 5:00 pm
5th class to 10 th with all subjects time
7:15 to 9:30 pm
Contact us 03089740985

26/08/2026

Follow and like it our page Conceptual academy

26/08/2026

تمام سٹوڈنٹس اور دوستوں کو اسلام وعلیکم۔ ہمارے اکیڈمی کے چند نھنے طلبہ کا سلف انٹرویو ہوا ما شاءاللہ طلبہ نے بھڑ چھڑ کر حصہ لیا ۔اور ہم چاہتے ہیں کہ بچوں کے اندر کونفیڈنس لیول پیدا کیا جائے۔اور ساتھ ہی ساتھ ہم انگلش بول چال کیطرف بڑھ ر ھیں ہے۔ تاکہ بچوں کو تعلیم کے ساتھ انگش زبان پر عبور حاصل ہو جس کی ہمیں ضرورت ہے۔
Conceptual academy
5th class to 10 th class
Math chemistry physics
1st year and 2nd year /science and arts subject
Time 7:30 T0 9:30pm
Contact number 03089740985

  تمام سٹوڈنٹس کے لیے ضروری ہے کہ وہ سمر کیمپ کا فائدہ اٹھائے۔تاکہ وہ نئے سیلیبس کو  کور کرسکے ۔ اور جو سٹوڈنٹس کمزور ہی...
10/06/2026


تمام سٹوڈنٹس کے لیے ضروری ہے کہ وہ سمر کیمپ کا فائدہ اٹھائے۔تاکہ وہ نئے سیلیبس کو کور کرسکے ۔ اور جو سٹوڈنٹس کمزور ہیں وہ بھی اس سمر کیمپ میں اکیڈمی کو آئی اور امتحان کیلیے اپنے آپ کو اس قابل بنائے تاکہ وہ اچھے نمبرز حاصل کرسکیں ۔ اس کے ساتھ بیسک انگلش لینگویج اور آرٹیفیشل انٹیلیجنس کا بیسک کورس ہوگا ۔ایک ہی چھت کے نیچے تمام سہولیات موجود ہیں ۔
شفٹ 3:45 سے 5:30 pm
شفٹ 8:00 سےpm 10:00

26/03/2026

اسلام وعلیکم۔تمام سٹوڈنٹس جیسا کے آپ کے علم میں ہے۔10دہم اور 9نہم کلاس کے پیپرز شروع ہورہے ہیں۔ان کی مکمل کورس کی تیاری کروائی جائے گی۔
10دہم کلاس فیس 2000اور نہم کلاس فیس 1500اور سپلی کے مضامین کی بھی مکمل تیاری کروائیں گے۔شکریہ ۔
وقت شام 7:00 تو 9:00 پی ایم
رابطہ ۔۔کال اور واٹس ایپ ۔03089740985

اسلام وعلیکم ۔تمام لوگ جنہوں نے اکیڈمی کے پیج کو فالو نہیں کیا وہ پہلے فالو کریں۔اس کے بعد آگاہ کرتا چلوکہ کہ سردی کی ۔چ...
17/01/2026

اسلام وعلیکم ۔تمام لوگ جنہوں نے اکیڈمی کے پیج کو فالو نہیں کیا وہ پہلے فالو کریں۔اس کے بعد آگاہ کرتا چلوکہ کہ سردی کی ۔چھٹیاں اختتام پر ہیں۔اور جیسے ہی سکول اوپن ہوں گے تو بچوں کے پری بورڈ اور بورڈ کے پیپرز شروع ہو جائے گے۔ہم نے اکیڈمی میں سلیبس ریوین شروع کردی۔ جس میں آپ
8th class to 10th All subject
fsc Part 1 And 2
Bs and Bsc ان کلاسوں کی تیاری کرواں رہیں ہیں۔
Contact 03089740985

15/09/2025
04/08/2025

Conceptual academy
For all students with supplementary papers in class 9th and 10th, we offer a comprehensive 40-day preparation course. Join Conceptual Academy to enhance your chances of success. 📚🎓👍💪

NowFollow our page Conceptual academy tution time 8:00to 10:00 am
23/07/2025

Now
Follow our page
Conceptual academy tution time 8:00to 10:00 am

13/06/2025

اسلام وعلیکم ۔پیارے دوستوں گرمیوں کی چھٹیوں کی وجہ سے اکیڈمی ٹائم تبدیل کردیا گیاہے ۔ صبح 7:30سے 10:00بجے تک ۔ (جس میں بچوں کو کلاس 5th سے لے کر 10th تک چھٹیوں کا کام اور تمام مضامین کے سیلیبس کی مکمل تیاری کروائ جائے گی )۔گیاروی اور باروی کلاس کی سائنس مضامین کی مکمل تیاری کے ساتھ بی ایس سی ۔اور بی ایس کلاس کی بھی تیاری کروائی جا تی ہے ۔*(concetual academy@ میں بچوں کو بھیج کر ان کی چھٹیوں کو قیمتی بنایئں۔۔امتحان کیلئے 100°/°تیاری کروائی جائے گی۔ شکریہ۔۔
رابطہ نمبر 03345813678

Address

VILLIGE BARAZAI , HAZRO CITY, DISTRICT ATTOCK PUNJAB PRIVINCE
Hazro
43430

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Conceptual academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category