Home Tutor Hayatabad

Home Tutor Hayatabad Home tutor Hayatabad provides services of home tutoring for the students of Hayatabad,DHA,Regi Model town and surrounding.

Home tutor Hayatabad provides services of home tutoring for the students of Hayatabad.Home tutor Hayatabad has students of Hayatabad Model school,PakTurk School,Beaconhouse school,Forward Girls College,Frontier Youth Academy,Frontier Children Academy,Forwad model School and Peshawar model School. Home tutor Hayatabad motive is *Student First* we the team focus on mental grooming of a student.

05/05/2026
SSC Annual-I
27/01/2026

SSC Annual-I

02/12/2025

*اہم اطلاع برائے تمام پرائیویٹ و ریگولر طلباء (پشاور بورڈ)*

بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن پشاور نے ہدایت جاری کی ہے کہ پریکٹیکل امتحانات کے لیے *رول نمبر سلپ دوبارہ پرنٹ کریں*۔ تمام طلباء کو مطلع کیا جاتا ہے کہ *پریکٹیکل کے شیڈول رول نمبر سلپ میں ایڈ* کردیا ہے

اپنی نئی رول نمبر سلپ بورڈ کی ویب سائٹ https://portal.bisep.edu.pk/rno_online_hssc/ سے ڈاؤنلوڈ کریں تاکہ بروقت امتحان میں شرکت یقینی بنائی جا سکے۔

*فرسٹ ائیر کے ریگولر طلباء وطالبات بھی اس لنک سے رول نمبر سلپ ڈاؤنلوڈ کریں کالج جانے کی ضرورت نہیں*

Online Roll No Slips System

Physics notes for matric and fsc
14/11/2025

Physics notes for matric and fsc

06/11/2025

**داخلہ برائے انٹر میڈیٹ سالانہ امتحان دوم 2025 کی تاخیر سے درخواستوں کے لیے اہم اطلاع**

پشاور: بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن پشاور کے تحت منعقد ہونے والے انٹر میڈیٹ سالانہ امتحان دوم 2025 کے داخلے کی آخری تاریخ 4 نومبر 2025 مقرر کی گئی تھی۔

وہ امیدواران جو مقررہ وقت میں داخلہ جمع کروانے میں ناکام رہے، انہیں مشروط طور پر داخلہ دیا جائے گا۔ تاہم، ایسے تمام امیدواران کو امتحان بورڈ کے احاطے میں واقع امتحانی ہال میں دینا ہوگا۔
(کنٹرولر امتحانات)
بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن، پشاور

05/11/2025

وفاقی حکومت کا 27 ویں آینی ترمیم کے ذریعے صوبائی تعلیمی ادارے وفاقی حکومت کے
تحت کرانے کا فیصلہ.

Address

Phase 1, Phase 2, Phase 3, 4, 5, 6, 7 DHA Peshawar, Regi Model Town
Hayatabad
25000

Telephone

+923369216030

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Home Tutor Hayatabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Home Tutor Hayatabad:

Shortcuts

Share

Category