19/08/2026
خیبر پختونخوا کے تمام تعلیمی بورڈز میں اہم اصلاحات!!
محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا نے تمام تعلیمی بورڈز کو "Show of Paper" کی سہولت نافذ کرنے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔
✅ طلبہ کو اپنے پیپر دیکھنے کا موقع دیا جائے گا۔
✅ اس مقصد کے لیے باقاعدہ درخواستیں طلب کی جائیں گی۔
✅ درخواست دینے والے ہر طالب علم کی درخواست پر عمل کیا جائے گا۔
✅ یہ اقدام امتحانی نظام میں شفافیت اور جوابدہی کے لیے اہم پیش رفت ہے