31/05/2023
آج پوری فیس بک پر
عافیہ صدیقی کو رہا کرو
ٹاپ ٹرینڈ ہونا چاہیے
کاپی پیسٹ پر کوئی پابندی نہیں بحثیت مسلمان آواز اٹھانا ہر کسی پر فرض ہے۔کنجوسی نہیں کرنی ہر کوئی دل کھول کر شیٸر کرے۔
یا اللہ یا ارحم الراحمین ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کا غیب سے بندوبست فرما ، امین یا رب العالمین 😢😢