The Leaders School Kiala Havelian

The Leaders School Kiala Havelian TLS

Admission add 2026
01/01/2026

Admission add 2026

The Leaders School matric result 2025
28/07/2025

The Leaders School matric result 2025

The Leaders School
28/07/2025

The Leaders School

Annual term 2024 date sheet
08/12/2024

Annual term 2024 date sheet

09/08/2024

دی لیڈرز سکول کیالہ حویلیاں کا میٹرک ایبٹ آباد بورڈ کا نتیجہ 💯 فیصد رہا
سکول کی ہونہار طالبہ
مصباح بی بی نے 786 نمبر لیکر نمایاں پوزیشن حاصل کی جبکہ نور العین بی بی نے 783 نمبر لیکر دوسری پوزیشن حاصل کی اسی طرح سحرش اقبال نے 772 نمبر لیکر تیسری پوزیشن حاصل کی جب کہ محمد افضال 755 عبد الرحمن ساجد 735 نمبر لیکر نمایاں رہے
اور جماعت نہم میں سیدہ نایاب فاطمہ نے 450 لاریب کاظمی 430 سیدہ حمیرا محمود 426 حجاب فاطمہ 424 سیدہ ایمان 412 ماہین ظاہرہ 408 محمد طلحہ محمود 430 سید مستقیم علی شاہ 423 سعد علی 413
نمبر لیکر نمایاں رہے بلا شبہ یہ سکول انتظامیہ اور سٹاف کی محنت کا ثمر ہے ہم تمام سٹوڈنٹس ان کے والدین معزز اساتذہ اکرام کو اس شاندار کامیابی پر مبارکباد پیش کرتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ سکول اسی طرح کامیابیاں سمیٹتا رہے گا ہم اس موقع پر اللّٰہ تعالیٰ کا جتنا بھی شکر ادا کریں کم ہے اس کریم ذات نے ہمیں تعلیم جیسے مقدس شعبے کے ساتھ منسلک کیا
ہم دعا گو ہیں اللّٰہ تعالیٰ ہمیں بچوں کی بہترین تعلیم و تربیت کرنے کی ہمت اور توفیق عطا فرمائے
آمین ثمہ آمین

Offered computer courses in evening
25/07/2024

Offered computer courses in evening

24/07/2024
03/05/2024

Address

Village Kiala Payeen Near Bodla
Havelian
0092

Opening Hours

Monday 08:00 - 17:00
Tuesday 08:00 - 17:00
Wednesday 08:00 - 17:00
Thursday 08:00 - 17:00
Friday 08:00 - 14:00
Saturday 08:00 - 14:00

Telephone

+923345113051

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Leaders School Kiala Havelian posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to The Leaders School Kiala Havelian:

Shortcuts

Share

Category