Darul uloom qadria naimia

Darul uloom qadria naimia العلم النور ✨

15/10/2023
گلشنِ اہل سنت بحمد اللہ سالہا سال سے مختلف انداز میں اپنی خوشبوئیں بکھیر رہا ہے جس سے فقط طلباء ہی نہیں بلکہ طالبات بھی ...
01/12/2022

گلشنِ اہل سنت بحمد اللہ سالہا سال سے مختلف انداز میں اپنی خوشبوئیں بکھیر رہا ہے جس سے فقط طلباء ہی نہیں بلکہ طالبات بھی کثیر تعداد میں فیضیاب ہو رہی ہیں ۔
الحمدللہ"مرکز اہل سنت دارالعلوم قادریہ نعیمیہ حویلی لکھا کے شعبہ طالبات (جو کہ پچھلے سات سال سےکامیابی کے ساتھ جاری ہے ) میں مزید وسعت کے لیے ادارہ بلڈنگ خریدنے کا خواہاں ہے ،اسی سلسلے میں اس عظیم الشان جلسہ میں اللّٰہ تعالیٰ کی بارگاہ سے حضور سیدنا غوث اعظم رحمہ اللّٰہ تعالیٰ کے توسل سے دعاۓ خیر ہوگی ۔

8-ربیع الاٰخر 1444 ہجری4-نومبر 2022 عیسوی21-کاتک 2079 بِکرمیبروز  #جمعہ
04/11/2022

8-ربیع الاٰخر 1444 ہجری
4-نومبر 2022 عیسوی
21-کاتک 2079 بِکرمی
بروز #جمعہ

19/10/2022

پیر طریقت رہبر شریعت جانشین فقیہ اعظم حضرت علامہ مولانا مفتی پیر محمد محب اللہ نوری سجادہ نشین آستانہ عالیہ نوریہ قادریہ بصیر پور شریف

 #نظامِ_اوقات دِراساتِ دینیہ( دوسری ششماہی ) مرکز اہل سنت دارالعلوم قادریہ نعیمیہ (رجسٹرڈ) حویلی لکھا الحمد للہ جامعہ ہذ...
19/10/2022

#نظامِ_اوقات دِراساتِ دینیہ( دوسری ششماہی )
مرکز اہل سنت دارالعلوم قادریہ نعیمیہ (رجسٹرڈ) حویلی لکھا
الحمد للہ جامعہ ہذا میں مڈل تا دورہ حدیث شریف کلاسز جاری ہیں

17/10/2022

شجرہ مبارک

16/10/2022

انشاء اللہ تعالیٰ ابھی 9 بجے پروگرام کا باقاعدہ آغاز ہو جائے گا

الحمدللہ مرکز اہل سنت دارالعلوم قادریہ نعیمیہ حویلی لکھا کے سالانہ اجلاس دستار فضیلت و تقسیم اسناد کے انعقاد کی خبر متعد...
15/10/2022

الحمدللہ مرکز اہل سنت دارالعلوم قادریہ نعیمیہ حویلی لکھا کے سالانہ اجلاس دستار فضیلت و تقسیم اسناد کے انعقاد کی خبر متعدد اخبارات پر نمایاں ۔

3-ربیع الاوّل 1444 ہجری30-ستمبر 2022 عیسوی16-اسوج 2079 بِکرمیبروز جمعہ
30/09/2022

3-ربیع الاوّل 1444 ہجری
30-ستمبر 2022 عیسوی
16-اسوج 2079 بِکرمی
بروز جمعہ

01_ربیع النور 1444 ہجری28-ستمبر 2022 عیسوی14-اسوج 2079 بِکرمیبروز بدھ
28/09/2022

01_ربیع النور 1444 ہجری
28-ستمبر 2022 عیسوی
14-اسوج 2079 بِکرمی
بروز بدھ

Address

Mahalla Peer Islam Haveli Lakha
Haveli

Telephone

+923186142145

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Darul uloom qadria naimia posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Darul uloom qadria naimia:

Shortcuts

Share