Quantum Coaching Academy Hathian

Quantum Coaching Academy Hathian Facilitating the students with educational services as well as motivating . Stars coaching academy Hathian
tehsil Takht Bhai district mardan kpk Pakistan

22/01/2026

اساتذہ کی تنخواہ میں کٹوتی:
بہت سے سکول ہر ماہ کسی نہ کسی شکل میں اساتذہ کی تنخواہ سے کٹوتی کررہے ہوتے ہیں۔ پرنسپل سے بات کروں تو ان کا کہنا یہ ہوتا ہے کہ اساتذہ بہت چھٹیاں کرتے ہیں اور اس کے علاوہ دوسرا کوٸی حل نہیں۔ یہ بات کسی حد تک سچ بھی ہے کہ پراٸیویٹ سکول میں ٹیچرز کا نہ کوٸی ACR ہوتا ہے نہ ہی کوٸی جاب سیکیورٹی۔ اس وجہ سے ٹیچرز بھی وارننگز وغیرہ کی ذیادہ پرواہ نہیں کرتے۔
اس سلسلے میں میرے خیال میں اساتذہ اور سکول مینجمنٹ دونوں الگ الگ ایکسٹریم پر کھڑے نظر آتے ہیں۔
اول تو کوشش یہ ہونی چاہیٸے کہ سکول کم از کم اتنے مراعات یا نسبتاً ذیادہ سیلری آفر کریں کہ اساتذہ کو سکول چھوڑنے سے پہلے کٸی بار سوچنا پڑے۔
اگر ایسا ممکن نہ ہو اور تنخواہ کی کٹوتی کرنا مجبوری ہو تو بہتر یہ ہوگا کہ یہ کٹوتی ماہانہ کی بجاۓ سالانہ بنیاد پر کی جاۓ۔ یہ تب ہی ممکن ہوگا جب سکول کے پاس میچول فنڈ کی شکل میں اساتذہ کی کچھ رقم موجود ہوگی۔
اساتذہ کو سال میں چھٹیوں کا پیکیج دیا جاۓ اور ٹرمز اینڈ کنڈیشنز پہلے سے تحریری طور پر دی جاۓ۔ مثال کے طور پر ایک ٹیچر کو سال میں 15 چھٹیاں دستیاب ہیں۔ ٹیچر کی مرضی ہے کہ وہ اپنے گھر کے کام کاج انہی دنوں میں مینیج کریں۔ اگر بالفرض ایک ٹیچر اس سے ذیادہ چھٹیاں کررہی ہے تو ان سے کٹوتی کی جاۓ۔
تنخواہ میں کٹوتی کرتے وقت عدل سے کام لیا جاۓ تو بہتر ہوگا۔ پورے دن کی بجاۓ آدھے دن کی تنخواہ کاٹ لی جاۓ تو بہتر ہوگا۔ ٹیچرز کی اپواٸنٹمنٹ کے وقت ان کو بتانا ضروری ہے کہ اس سے ذیادہ چھٹیاں کرنے پر تنخواہ میں کٹوتی ہوسکتی ہے۔
اب سوال یہ ہے کہ ان پیسوں کا کیا, کیا جاۓ؟
کچھ سکول یہ رقم اساتذہ کے لٸے فلاحی کاموں یا ضرورت مند بچوں کے لٸے خرچ کرلیتے ہیں۔ مجھے یہ ٹھیک نہیں لگتا۔
سکول میں جب ایک ٹیچر چھٹی کرتی ہے تو اس کا بوجھ باقی حاضر اساتذہ پر پڑتا ہے۔ ان کو ایکسٹرا کلاسز لینی پڑتی ہیں۔ اس لٸے میں سمجھتا ہوں کہ وہی رقم ایکسٹرا کلاسز لینے والے اساتذہ کو دی جاۓ۔ اس طرح اگر کسی ٹیچر نے سال بھر ایکسٹرا کلاسز لی ہیں تو ایک سال بعد ان کو فی کلاس کے حساب سے اچھی خاصی رقم مل سکتی ہے۔
اس سے ایک فاٸدہ یہ بھی ہوگا کہ اساتذہ کو ایکسٹرا کلاسز لینے کے لٸے فورس نہیں کرنا پڑے گا۔ اصولاً بھی جب بوجھ اساتذہ اٹھا رہی ہیں تو کٹوتی کی رقم بھی ان کا حق بنتی ہے۔
Copied

17/01/2026

سکول اونر یا پرنسپل کا روٸیہ جس سے سکول کی کارکردگی پر منفی اثر پڑتا ہے:
کبھی کبھی سکول وزٹ کے دوران ایسا محسوس ہوتا ہے کہ ساری خرابی کی جڑ پرنسپل کی سوچ اور ان کا روٸیہ ہوتا ہے۔ میں نے ذاتی طور پر کٸی سکولوں میں محسوس کیا ہے۔ ذیل میں آپ کو چند ایسے روٸیوں کے بارے میں بتانا چاہتا ہوں۔

1۔ مجھے سب کچھ آتا ہے:
یہ انتہاٸی کم سطحے کی ذہنیت ہوتی ہے۔ یہاں سے لرننگ رُک جاتی ہے۔ یہ روٸیہ انفرادی طور ایک فرد کے لٸے نقصان کا باعث بنتا ہے لیکن بطور پرنسپل یہ روٸیہ سکول کو نقصان پہنچا سکتا ہے۔ افریقہ میں 2023 میں ایک سروے منعقد کیا گیا جس میں 62 فیصد سکول, صرف پرنسپل کے نہ سیکھنے کے روٸیے سے ختم ہوگٸے۔

2۔ اچھے اساتذہ کو بوجھ سمجھنے کی غلطی:
اکثر پرنسپلز کو اچھے اساتذہ کے بارے میں بہت کم علم ہے۔ اچھے اساتذہ کو مینیج کرنا سب سے مشکل کام ہوتا ہے۔ پرنسپلز کے لٸے اچھے اساتذہ بوجھ بن جاتے ہیں کیونکہ وہ آپ کا ہر حکم نہیں مان سکتے۔ کٸی مواقع پر وہ آپ سے بہتر معاملات ہینڈل کرسکتے ہیں۔ یونیسکو کی ریسرچ کے مطابق اگر اساتذہ کا سالانہ Turn Over چالیس فیصد سے ذیادہ ہو تو سکول کی پرفارمنس بہتر نہیں ہوسکتی۔

3۔ ماٸیکرو مینجمنٹ:
اکثر پرنسپلز سکول کو ماٸیکرو مینیج کرتے ہیں۔ یہ حطرناک طرز عمل ہے۔ آپ کتنے کام کرسکتے ہیں؟
معذرت کے ساتھ کافی سارے پرنسپلز صرف ایک ٹیچر کی طرح ہی سوچتے ہیں۔
4۔ خوف کی بنیاد پر ادارہ چلانا:
جو لوگ دوسروں کو ڈرانے کی کوشش کرتے ہیں وہ خود ڈرے ہوۓ ہوتے ہیں۔ اکثر ایمپلاٸی پرنسپلز یہ طرز عمل اختیار کرتے ہیں۔ آج کے دور میں اگر کوٸی ٹیچر ڈر رہا ہے تو وہ بے وقوف ہے اور اگر کوٸی ان کو ڈرانے کی کوشش کررہا ہے تو وہ ان سے بھی بڑا بے وقوف ہوگا۔

5۔ وقتی فاٸدے کے بارے میں سوچھنا:
مجھ سے اکثر پرنسپلز رابطہ کرکے کہتے ہیں کہ سکول میں ایڈمشن بڑھانے کا کوٸی شارٹ کٹ بتادیں۔ مجھے کسی شارٹ کٹ کا نہیں پتہ۔ سکول مینیج کرنا ایک طویل مدت کا کام ہے۔ آپ کو ذہن بنانا پڑتا ہے, رزلٹ دکھانا پڑتا ہے۔ سکول کو مارکیٹ کرنا پڑتا ہے۔ ویلیو ایڈیشن کرنی پڑتی ہے۔ اپنے ادارے کا Goodwill بنانا پڑتا ہے۔ اس کے بعد لوگ آپ کے پاس آتے ہیں۔ Overnight کچھ نہیں ہوتا۔ جو ہوتا ہے وہ غلط ہی ہوتا ہے۔

6۔ پلاننگ نہ کرنا:
والدین بچوں کو صرف فیس کی وجہ سے سکول سے نہیں نکالتے۔
اچھے اساتذہ صرف ورک لوڈ کی وجہ سے سکول نہیں چھوڑتے۔
سکول صرف مقابلہ نہ کرنے کی وجہ سے برباد نہیں ہوتے۔
سکول سٹریٹیجک پلاننگ نہ ہونے کی وجہ سے ختم ہوجاتے ہیں۔
اگر آپ کامیابی کی پلاننگ نہیں کررہے تو آپ ناکامی کی پلاننگ کرچکے ہوتے ہیں۔
Copied

17/01/2026

بہترین اساتذہ کیوں سکول چھوڑ کر چلے جاتے ییں؟
ہر ادارے میں دو چار ایسے افراد ہوتے ہیں جو اپنے کام کو سمجھتے ہیں۔ جو کام کرنا جانتے ہیں۔ جو ادارے کے ساتھ مخلص ہوتے ہیں۔ جو ادارے کو اپنا سمجھتے ہیں۔ جو آپ کے سکول کا اصل چہرہ ہوتے ہیں۔
ایسے اساتذہ اچانک سکول چھوڑ دیتے ہیں۔
اساتذہ یا کسی بھی اچھے ایمپلاٸی کے ادارہ چھوڑنے کی سینکڑوں وجوہات ہوسکتی ہیں لیکن سب سے بڑی وجہ سکول مینجمنٹ کی طرف سے نظرانداز ہونا ہے۔
جب ان کو پتہ چل جاتا ہے کہ سکول میں نااہل اور چاپلوس ایمپلاٸیز کو اہمیت دی جارہی ہے۔
جب ان کو پتہ چلتا ہے کہ وہ جس لیول پر کام کرنا چاہتے ہیں ان سے اس لیول کا کام نہیں لیا جارہا۔
جب ان کو لگتا ہے کہ ادارے میں آگے بڑھنے کا واحد معیار پرنسپل کی ہاں میں ہاں ملانا ہے۔
جب وہ دیکھتے ہیں کہ اہم فیصلے ان کی غیر موجودگی میں ہورہے ہیں۔
جب ان کو آہستہ آہستہ ادارے سے دور کیا جاتا ہے۔
جب ان کو ترقی نہیں دی جاتی۔
جب ان کو اہم مواقع پر اگنور کیا جاتا ہے۔
جب ان کی تعریف تو کی جاتی ہے لیکن اہمیت نہیں دی جاتی۔
تو وہ ایک دم سے چھوڑ کر نہیں جاتے۔
وہ خاموش ہوجاتے ہیں۔
ان کی خاموشی ہی ان کا اختجاج ہوتا ہے۔
وہ اپنے آپ کو Isolate کرلیتے ہیں۔
ملنا جلنا کم کردیتے ہیں۔
سرجھکا کر اپنا کام کرتے ہیں, لیکن دکھانے کی کوشش نہیں کرتے۔
اس کے بعد وہ متبادل تلاش کرلیتے ہیں۔
وہ کوٸی اور جگہ ڈھونڈھ لیتے ہیں, جہاں ان کی قدر کی جاتی ہے, لیکن آپ ایک عظیم سرماۓ سے محروم ہو جاتے ہیں۔
اپنے آس پاس نظر دوڑاٸیں۔
ان کی خاموشی کو نوٹس کیجٸے۔
اپنے ہیرو ایمپلاٸیز کو نظرانداز مت کیجٸے۔ ان کو کھونے مت دیں۔

#تعلیم

السلام علیکم ہاتھیان اور اسکے مضافات کے ہونہار طلباء اور طالبات کے لیے اک انتہائی اہم خبر ۔!!اگر آپ میں کچھ کرنے کی لگن ...
28/08/2023

السلام علیکم ہاتھیان اور اسکے مضافات کے ہونہار طلباء اور طالبات کے لیے اک انتہائی اہم خبر ۔!!

اگر آپ میں کچھ کرنے کی لگن ہے !
اگر آپ میں کچھ انوکھا کرنے کا جزبہ ہے !
اگر آپ اپنے خوابوں کو پورا کرنا چاہتے ہیں !
اگر آپ امتحانات میں اچھے نمبروں سے پاس ہونا چاہتے ہیں !
اگر آپ کو اپنے منزل مقصود تک پہنچنا ہے !
اگر آپ اپنے والدین کی امیدوں کو پورا کرنا چاہتے ہیں !

لیکن آج کل کے طلباء اور طالبات تو بورڈز کے نئے خوفناک نظام جس کو ( ) کہا جاتا ہے سے ڈر رہے ہیں ۔
تو چلیئے بتا دیتے ہیں کہ سب سے پہلے آپ نے بلکل گھبرانا نہیں ہے اگر آپ کا عزم پختہ ہو اور آپ کی رہنمائی اچھے سے ہو جائے تو پھر سب کچھ آپ کو مل سکتا ہے جو آپ سوچ رہے ہیں ۔

تو آپ لوگوں ہی کی رہنمائی کے
Quantum Coaching Academy Hathian &
Stars coaching academy Hathian
یکم ستمبر سے اپنے نئے بیچ (batch) کا آغاز کر رہا ہے اس سلسلے میں سارے طلباء اور طالبات کو ابھی سے آگاہ کیا جا رہا ہے کہ اس قیمتی موقع کا فائدہ اٹھائیں ۔
the supervision of highly qualified, hardworking and well experienced faculty .
focus on the Base teaching and learning
:: Pakland School Hathian
. :: From 4:00pm to 7:00pm

numbers ::
03449717240 Niaz Muhammad
03139122655
03422499715 Alamgir Khan salarzai




14/08/2023

Hello dear students and friends.
It's a short video on the topic (how physics Play a crucial role in science, technology and society)
The detailed video will be uploaded on my YouTube channel
Stay tuned with us .





28/05/2023

*ALL PHYSICS FORMULAS

Measurements
1. Smallest unit of measurement by;
HiMeasurement tape → 1 cm or 1mm
Meter rule or half meter rule → 0.1 cm or 1 mm
Vernier caliper → 0.01 cm or 0.1 mm
Screw gauge → 0.001 cm or 0.01 mm
2. θ = s/r
3. 2π rad = 3600
4. 3600 = 1 revolution
5. 1 radian = 57.30
6. 1 degree = 60 minute
7. 1 minute = 60 seconds
8. Angle at circle is 2π radian.
9. Angle at sphere is 4π steradian.
10. Volume of slid cylinder = πr2l
11. Area of sphere = 4πr2
12. Volume of sphere = 4/3 πr3
13. Dimension of velocity = [LT-1]
14. Dimension of acceleration= [LT-2]
15. Energy of photon; E = hf
16. Time period of pendulum; T = 2π
Vectors and equilibrium
17. Commutative property of vector= A+B = B+A
18. Fx =F cosθ
19. Fy = Fsinθ
20. F =
21. A.B = AB cos θ
22. A x B = AB sin θ
23. Scalar product; work and power
24. Vector product; torque
25. τ = r x F
26. First condition of equilibrium; ∑F = 0
27. Second condition of equilibrium; ∑τ = 0
Motion and Force
28. v = s/t
29. a = v/t
30. vf = vi +at
31. s = vit + ½ at2
32. 2as = vf2 – vi2
33. S = vave x t
34. Vave =( vi + vf )/2
35. g = 9.8 ms-2 = 32 ft-2
36. F = ma
37. a = v/t
38. P = mv
39. P = F t
40. Impulse; J = F x t = ∆P
41. J = ∆P
42. Law of conservation of momentum; ∆p = 0
43. Elastic collision in one dimension; [v1 + v2] = [v1’+ v2’]
44. Magnitude of projectile velocity; Vf =
45. Height of projectile; H = vi2sin2θ/2g
46. Time of flight; T = 2 vi sinθ/g
47. Time of summit or time to reach to highest point; T = vi sinθ/g
48. Range; R = vi2 sin 2θ/g
49. Rmax = vi2/g
50. R = Rmax at 450
Work and Energy
51. W = Fd cosθ
52. Power; p=W/t or p =Fv
53. 1 watt = Js-1
54. 1 hp = 746 watts
55. K.E = ½ mv2
56. P.E = mgh
57. Efficiency = output/input = W x D/P x d
58. Absolute potential energy =Fr = - GmMe/Re (- because work is done against gravity)
59. Gravitational potential = E/m = GMe/Re
60. For escape velocity compare K.E with Absolute potential energy; vesc = → vesc =
61. G = 6.67 x 10-11 Nm2kg-2
62. Re = 6.4 x 106 m
63. Me = 6 x 1024 kg
64. Vesc = 11.2 x 103 ms-1
65. Wh = K.E + fh → (Wh = loss in potential energy)
66. Loss in P.E = Gain inn K.E + work done against friction
67. E = mc2 →(c= 3 x 108 ms-1)
Rotational and circular motion
68. Angular velocity; ω = ∆θ/∆t
69. Angular acceleration; α = ∆ω/∆t → a = α x r
70. v = r ω
71. Fc = mv2/r
72. ac = -(v2/r)
73. Centrifugal force= mv2/r
74. F sin θ = mv2/r
75. F cos θ = mg
76. Tan θ = v2/gr
77. Τorque = r F = rma = rm (rα) =( r2m)α = I α
78. Moment of inertia; I = mr2
79. Ring or thin walled cylinder inertia(I) = MR2
80. Disc or solid cylinder inertia = ½ MR2
81. Disc inertia = ½ M (R22 + R12 )
82. Solid sphere inertia = 2/5 MR2
83. Solid rod or meter stick inertia = 1/12 Ml2
84. Rectangular plate inertia = 1/12 M (a2+b2)
85. Angular momentum = L = r x p = r mv = rmrω =r2mω = Iω
86. L = rmv → L/t = rmv/t = rma = rF = τ
87. L/t = τ
88. Linear kinetic energy = ½ mv2
89. Rotational kinetic energy = ½ Iω2
90. Velocity of hoop = v =
91. Velocity of disc = v =
92. Critical velocity = v = 7.9 km2
93. The orbital velocity = v =
94. Lift at rest → T =w
95. Lift moving downward → T = w – ma
96. Lift moving upward → T = w + ma
97. Lift falling freely = T mg-ma = 0
98. Frequency for artificial satellite → f =
Fluid dynamics
99. Drag force → Fd = 6 πη r v
100. Terminal velocity → vt =
101. Continuity equation → A1 v1 = A2 v2
102. Av=∆V/∆t = constant
103. ∆m/∆t = ρ ∆V/∆t
104. Bernoulli’s Equation = P + ½ ρv2 + ρgh = constant
105. Torricelli’s Theorem → v =
106. Flow meter or the venture meter → v1 =
Oscillation
107. Frequency → f=1/T
108. Angular frequency → ω = 2πf
109. Time period → T = 2π/ω
110. Velocity of projection → vy = ω
111. Simple pendulum time period → T = 2π
112. Simple pendulum potential energy = ½ kx2
113. Simple pendulum kinetic energy = ½ kx02 -½ kx2t
114. Total energy of simple pendulum = ½ kx02
115. Resonance frequency = Fn = nf1
116. Phase → θ =ω t
Waves
117. Transverse wave speed →
118. Longitudinal waves speed →
119. Phase change→ 2π = λ
120. Phase difference → δ = 2π/λ
121. Speed of sound by newton → v = = 281 ms-1
122. Laplace correction → v = = 332 ms-1
*Chap No.11 ELECTROSTATICS*
123. 1 e = 1.602 x 10-19 C
124. Q = ne
125. Coulomb’s Law; F = k
126. K =
127. K = 9.0 x 109 N m2 C-2
128. εo = 8.85 x 10 -12 C2 N-1 m-2
129. εr =
130. Fmed =
131. E = = = K
132. Ф = E A cos θ = N m2 C-1
133. Ф =
134. E due to sheet of charge; E =
135. E due to charge palates; E =
136. V = = Volt = Joule / Coulomb
137. Electric potential energy; U =
138. Electric potential; V = = =
139. Potential Gradient = E = -
140. 1 eV =1.602 x 10-19 C x 1V → (1 eV = 1.602 x 10-19 J)
141. C = = C V-1 = farad
142. Charge density; σ =
143. Cvac = = =
144. εr = Cmed / Vvac
146. Capacitors In Series;
147. Q = Q1 = Q2 =Q3
148. V =V1 + V2 + V3
149. 1/Ce = 1/C1 + 1/C2 + 1/C3
150. Capacitors In Parallel;
151. Q = Q1 = Q2 = Q3
152. V = V1 + V2 +V3,
153. Ce = C1 + C2 + C3
154. Electric dipole; P = q d
155. Energy = U = = (Ed)2
156. Energy density; E2
157. Maximum charge on capacitor = C x e.m.f
158. q/q0 = 63.2 % →for charging
159. q/q0 = 36.7 % →for discharging
160. q = q0 (1-e-t/RC ) →for charging
161. q = q0 e-t/RC →for discharging

*Chap No. 12 CURRENT ELECTRICITY*
162. Current, I = Q/t → C s-1 = A
163. Drift velocity order = 10-5 m/s.
164. V = IR
165. Tan θ = I/V = 1/R
166. Resistance, R = V/I → 1Ω = 1V/1A
167. R = ρ L/A → Ω.m
168. Conductance, G = 1/R → Siemen(S) or mho
169. Conductivity, σ = 1/ρ =L/RA →mho/m or S/m
170. Pure metals R inc with T inc.
171. Electrolytes and insulators, R dec with T inc.
172. ΔR = αR0 T → RT = R0 (1+αT)
173. Temperature co-efficient of Resistance, α = RT – R0/R0T → K-1
174. Resistivity, ρ T = ρ 0 (1+αT) OR α = ρ T – ρ 0/ ρ 0T → K-1
175. Electromotive Force, ε = W/q → 1 volt = 1 joule/coulomb
176. Open circuit, I = 0 so V= ε
177. Terminal Voltage, Vt = ε - Ir
178. Power, P = W/t = VI → 1 Watt = 1V x 1A
179. 1 kWh = 1 unit of electrical energy
180. 1 J = 1W x 1s
181. Maximum output power, (Pout)max = ε2 /4r = ε2 /4R
182. Thermo emf, ε = αT + ½ βT2
183. KCL, ƩI = 0
184. KVL, Ʃε = ƩV = ƩIR
185. KCL based on L.O.C.O.CHARGE
186. KVL based on L.O.C.O.ENERGY
187. Wheatstone Bridge, X = PQ/R
188. Potentiometer, ε2 /ε1 = I2 /I1
189. Tan θ = I/V = 1/R

*Chap No. 13 ELECTROMAGNETISM*
190. Force on current carrying wire, F=BIL sin θ.
191. Magnetic field or magnetic induction, B = F/IL →1 tesla =1 NA-1 m-1 = 1 Wb m-2
192. 1 T = 104 G
193. Magnetic Flux, Ф = B A cos θ → 1 Wb = 1 N m A-1.
194. Ampere’s Law, B I/r = μ0 (I/2πr) OR ƩB.ΔL = μ0 I
195. Bnet = B1 + B2
196. Magnetic field due to current carrying solenoid, B = μ0 n I → n=N/L
197. Motion of charge particle in uniform magnetic field, F=q v B sin θ
198. Centripetal Force = Magnetic force → mv2/r = qvB
199. Time period of charge particle in B, T = 2πm/qB
200. Frequency of charge particle in B, f = qB/2πm
201. Velocity selector, FE = FM → qE = qvB → v = E/B
202. Torque on current carrying coil, τ = NBIA cos θ
203. Ρestoring torque, τ = C θ
204. Galvanometer, NBIA cos θ = C θ → I = Cθ/NAB → I θ
205. Conversion of galvanometer into ammeter, small R connected in parallel
206. Conversion of galvanometer into voltmeter, large R in series are connected
207. Ammeter, Rs = Rg Ig / (I – Ig) → Ideal ammeter → 0 R
208. Voltmeter, Rh = (V/Ig) – Rg → Ideal voltmeter → infinite R

*Chap No. 14 ELECTROMAGNETIC INDUCTION*
209. Faraday’s Law, ε N (ΔФ/Δt) → ε = N (ΔФ/Δt )
210. Lenz Law, ε = –N (ΔФ/Δt )
211. Flux motional emf, ε = Blv sin θ
212. Rate of work done, W= Bilv
213. Rate of production of electrical energy, energy =ε I
214. W = energy → Bilv = εI → ε = Blv
215. Power, P = F v
216. ε = L ΔI/Δt or ε = N ΔФ/Δt → LI = NФ
217. Self-Inductance, L = NФ /I
218. ε = M ΔI/Δt or ε = N ΔФ/Δt → MI = NФ
219. Mutually inductance, M = NФ /I
220. F = 1/T
221. Induced emf, ε = NAB cosωt or NAB ω sinωt
222. ε = εmax sin ωt
223. Back emf, V = ε + IR
224. Ns / Np = Vs / Vp = Ip /Is

*Chap 16 PHYSICS OF SOLIDS*
225. Elastic modulus =
226. Tensile stress =
227. Tensile strain =
228. Young modulus = = Nm-2
229. Shear stress =
230. Shear strain = = tan θ
231. Shear modulus = rigidity modulus = =
232. Bulk or volume stress =
233. Bulk modulus (in fluids) = Δp =
234. Volume strain =-
235. Bulk modulus = =
236. Stress strain (Hook’s law)
237. A = r2
238. W = ½Fe (work done on stretching wire).
239. Strain energy = ½ F e
240. Strain energy per unit volume = = ½ (stress) (strain )

*Chap 18 DAWN OF MODERN PHYSICS*
241. E = m0 c2
242. L= L0
243. T = t0
244. M = m0
245. λmax T = 0.2898 x 10-2 m k (Wein’s displacement law)
246. E = σ T4 (Steffan-Bolts Law)
247. σ = 5.67 x 10-8 Wm-1 K-4
248. E = n h f
249. K.Emax = e V0
250. K.Emax = h f – Ф
251. H f0 = Ф =
252. K.Emax = hf - Hf0
253. Hf = K.E +hf’
254. P=
255. Δλ = 1-
256. = + 1-
257. Ephoton = Eelectron + Epositron
258. Photon rest mass energy = 2m0c2 = 1.02 MeV
259. = mve- + mve+
260. λ = =
261. Δp = and Δx = λ
262. (Δp)(Δx) = h
263. (ΔE)(Δt) = h

*Chap 19 ATOMIC SPECTRA*
264. = R ( - )
265. R =E0 / hc = 1.097 x 107m-1.
266. mvr = nh/2π.
267. h = planks constant = 6.6256 x 10-34 j s.
268. E = hf = En – Ep
269. rn =
270. En = -
271. En = = 2.17 x 10-18 j/ n2 = +13.6 ev/ n2
272. rn = n2 r1 → r1 = 0.53 0A.
273. 1 0A = 10- m
274. 2πr=nλ
275. eV → hfmax = hc/λmin
276. λmin = hc/eV
277. excited state for 10-8 s.
278. metastable state for 10-3 s

*Chap 20 NUCLEAR PHYSICS*

279. Nuclear size is of the order of 10-14 m.
280. The mass of the nucleus is of the order of 10-27 kg.
281. ½ mv2 = Vq
282. Bqv = mv2/r
283. Bqv = mv2/r → m = Bqr/v
284. ½ mv2 = Vq → v2 = 2Vq/m
285. So m = qr2B2/2V
286. Δm = Zmp + Nmn – M(A,Z)
287. The binding energy in MeV is 931 x Δm.
288. The binding energy per nucleon = Eb/A.
289. 0n1 → 1H1 + -1β0 + antineutrino 12 MIN
290. ΔN/Δt =-λN
291. R =- ΔN/Δt =λN
292. N= N0e-λt
293. 1 Bq = 1 decay per second
294. 1 Ci = 3.70 x 1010 decay/s
295. λT ½ = 0.693
296. The charge on u,t and c, in term of electron is +2/3e.
297. The charge on s,d and b in term of electron is -1/3e.
298. proton =2Up & 1Down quark
299. neutron = 2 down &1up quark

21/04/2023

In this fascinating video, we'll take an in-depth look into the world of Physics and Science. Come along as we explore the amazing discoveries made through the study of matter, energy, and their interactions. From the laws of motion to the structure of atoms, we'll showcase how these fields have led to remarkable breakthroughs in our understanding of the universe. Whether you're a student, a science enthusiast, or simply curious about the world around you, you won't want to miss this video. So join us as we delve into the wonders of Physics and Science. Don't forget to check out our page, Niaz Muhammad and Quantum Coaching Academy Hathian for more great content!

19/04/2023

خلا میں پنسل کا استعمال کیوں نہیں کیا جاتا؟

عام استعمال کے دوران پینسل اور اس کے سکے اکثر ٹوٹ جاتے ہیں جبکہ اس کے لکڑی اور گریفائٹ (پینسل کا سکہ) یہاں وہاں پھیل جاتے ہیں جو کہ آکسیجن کے دباؤ والے خلائی کیپسول میں آتشزدگی کا باعث بن سکتے ہیں اور خلا بازوں کی زندگیوں کو خطرہ لاحق ہوسکتا ہے۔

مگر ایسا نہیں کہ ناسا نے کبھی خلا میں پینسل کو استعمال کرنے کی کوشش نہیں کی۔
1965 میں امریکی خلائی ادارے نے 34 خصوصی ڈیزائن والی پینسلز تیار کی تھیں اور اسے توقع تھی کہ اس سے خلا بازوں کو لکھنے میں مدد ملے گی۔

ایسی ایک پینسل کی قیمت 128 ڈالرز تھی، یعنی سستی نہیں تھی مگر ان کے استعمال کا تجربہ بدترین ثابت ہوا۔
خوش قسمتی سے اسی زمانے میں متبادل ٹول بھی تیار ہوگیا۔
پال فشر نامی شخص نے اسپیس پین کو ایجاد کیا تھا۔
عام پین کے مقابلے میں اس اسپیس پین میں کشش ثقل کی بجائے نوزل سے سیاہی کو نکالنے کے لیے کمپریسڈ نائٹروجن کو استعمال کیا گیا تھا۔

اس کے نتیجے میں یہ خلا میں لکھنے کے لیے بہترین ڈیوائس بن گئی بلکہ الٹا کھڑے ہونے یا زیر آب بھی اس سے لکھنا ممکن تھا۔

اس کے بعد پال فشر نے 1965 اور 1967 میں ناسا سے رابطہ کرکے اسپیس پین آزمائش کے لیے دیے۔

امریکی خلائی ادارہ اسپیس پین سے اتنا متاثر ہوا کہ ایسے 400 پین مستقبل کے مشنز کے لیے خرید لیے۔

روایات کے برعکس ناسا نے اس پین کے لیے کوئی خرچہ نہیں کیا تھا جبکہ روس نے بھی پینسل کا استعمال چھوڑ کر پال فشر کے اسپیس پین خرید لیے۔

پال فشر کی جانب سے امریکا اور روس کے خلائی اداروں کو ایک اسپیس پین 40 فیصد رعایت کے ساتھ 2.39 ڈالرز میں فروخت کیا گیا۔

پہلی بار اس پین کا استعمال 1968 میں اپولو 7 مشن کے دوران کیا گیا تھا اور اس کے بعد سے انسانوں کے تمام خلائی مشنز کے لیے اسے استعمال کیا جا رہا ہے۔

19/04/2023

The Sun is the star at the center of the Solar System. It is a nearly perfect ball of hot plasma, heated to incandescence by nuclear fusion reactions in its core. The Sun radiates this energy mainly as light, ultraviolet, and infrared radiation, and is the most important source of energy for life on Earth.

• Surface temperature: 5,772 K
• Distance to Earth: 149.6 million km
• Radius: 696,340 km
• Age: 4.603 billion years
• Mass: 1.989 × 10^30 kg
• Gravity: 274 m/s²
• Spectral type: G2V

Hottest part
core
The hottest part of the Sun is its core, where temperatures top 27 million degrees Fahrenheit (15 million degrees Celsius).

Location
The Sun is located in the Milky Way galaxy in a spiral arm called the Orion Spur that extends outward from the Sagittarius arm. The Sun orbits the center of the Milky Way, bringing with it the planets, asteroids, comets, and other objects in our solar system.

Radiation
Solar radiation, often called the solar resource or just sunlight, is a general term for the electromagnetic radiation emitted by the sun. Solar radiation can be captured and turned into useful forms of energy, such as heat and electricity, using a variety of technologies.

Amount
The total volume of the sun is 1.4 x 1027cubic meters. About 1.3 million Earths could fit inside the sun, according to NASA's statistics (opens in new tab). The mass of the sun is 1.989 x 1030 kilograms, about 333,000 times the mass of the Earth .
What is the Sun's real name?
The Sun has been called by many names. The Latin word for Sun is “sol,” which is the main adjective for all things Sun-related: solar. Helios, the Sun god in ancient Greek mythology, lends his name to many Sun-related terms as well, such as heliosphere and helioseismology.

What is Sun made of?
Instead, the sun is composed of layers made up almost entirely of hydrogen and helium. These gases carry out different functions in each layer, and the sun's layers are measured by their percentage of the sun's total radius. The sun is permeated and somewhat controlled by a magnetic field.

Is Sun a star or just a Sun?
The Sun is a star. There are lots of stars in the universe, but the Sun is the closest one to Earth, and it's the only one in our solar system. It is the center of our solar system.

How old is the Sun last?

Stars like our Sun burn for about nine or 10 billion years. So our Sun is about halfway through its life. But don't worry. It still has about 5,000,000,000—five billion—years to go.

Will the Sun stop burning?
Eventually, the fuel of the sun - hydrogen - will run out. When this happens, the sun will begin to die. But don't worry, this should not happen for about 5 billion years. After the hydrogen runs out, there will be a period of 2-3 billion years whereby the sun will go through the phases of star death.

Address

Makah Kaloni Near Station Korona Hathian
Hathian
23120

Opening Hours

Monday 14:30 - 17:00
Tuesday 14:30 - 17:00
Wednesday 14:30 - 17:00
Thursday 14:30 - 17:00
Friday 14:30 - 17:00
Saturday 14:30 - 17:00

Telephone

+923449717240

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Quantum Coaching Academy Hathian posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Quantum Coaching Academy Hathian:

Shortcuts

Share

Category