17/02/2026
🌙 ماہِ رمضان المبارک — قرآن سے جڑنے کا سنہری موقع
✨ دورہ تفسیرُ القرآن ✨
آئیے اس رمضان قرآنِ کریم کو صرف پڑھیں نہیں…
بلکہ سمجھیں، محسوس کریں اور اپنی زندگی کا حصہ بنائیں۔
یہ بابرکت دورہ اُن خوش نصیب خواتین کے لیے ہے
جو اللہ کے کلام کی گہرائیوں میں اُتر کر
اپنے دلوں کو نورِ قرآن سے منور کرنا چاہتی ہیں۔
آج ہی شامل ہوں —
کیونکہ قرآن سے جڑنے میں ہی عالم اسلام کی بقاء ہے۔
اس کورس کی کوئی ایڈمیشن فی نہیں صرف ماہانہ 1000 روپے فیس کیساتھ کورس میں شامل ہو۔
🌸 دیگر تعلیمی کورسز کیلئے بھی رابطہ کریں:
▪ بیسک قاعدہ
▪ ناظرہ قرآن
▪ حفظ القرآن
▪ تجوید کورس