Fauji Foundation School Hassan Abdal

Fauji Foundation School Hassan Abdal

Share

FFS is one of the reputed school providing quality education from class play group to 8th with medium of instruction as English.

Photos from Fauji Foundation School Hassan Abdal's post 12/06/2020

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج چائلڈ لیبر کے خاتمے کا عالمی دن منایا جارہا ہے۔ اس دن کو منانے کا مقصد نو عمر بچوں کو مشقت کی اذیتوں سے نجات دلا کر انہیں اسکول کا راستہ دکھانا اور معاشرے کا مفید شہری بنانے کیلئے مدد مہیا کرنا ہے۔ چائلڈ لیبر کے خلاف عالمی دن کے موقع پر بچوں کے حقوق کیلئے کام کرنے والی انجمنوں، اسکولوں، کالجوں، نوجوانوں کی تنظیموں، میڈیا، خواتین کی تنظیموں اور سماجی تنظیموں کے زیر اہتمام سیمینارز، مذاکرے، واکس اور تقریبات کا اہتمام کیا جائے گا جن میں ماہرین چائلڈ لیبر سے پیدا شدہ صورتحال کے متعلق لیکچر دیں گے۔ بچوں کی مشقت کے خلاف عالمی دن کی بنیاد انٹر نیشنل لیبر آرگنائزیشن نے2002میں رکھی تھی۔ ایک رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں کروڑوں بچے گھریلو حالات سے مجبور ہو کر مشقت کررہے ہیں۔ چائلڈ لیبر کا شکار ان بچوں اور بچیوں کی عمریں 5سے 15برس کے درمیان ہیں۔ ان میں بہت سے بچے غریب گھرانے سے تعلق رکھتے ہیں جہاں سے انہیں تعلیم اور مناسب خوارک کی سہولتیں حاصل نہیں ہوتی ہیں۔

08/06/2020
28/05/2020

اٹھائیس مئی 1998ء میں آج کے دن پاکستان کی طرف سے کیے گئے تاریخی ایٹمی تجربات کی یاد میں آج یوم تکبیر منایا جا رہا ہے۔

28th May..
Youm-e-Takbeer...

24/05/2020

Eid Mubarak everyone🌙✨ May Allah accept all our prayers,fasting and rememberance of Him during this blessed month..May He guide us to the Straight Path and be excellent Human beings ...🤲😇

23/05/2020

آپ سب کو شوال کا چاند مبارک۔
اللہ ہم سب کو اپنی نعمتوں اور رحمتوں سے نوازے۔ اور اللہ پاک رمضان جیسا با برکت مہینہ بار بار دیکھنا نصیب کرے۔
اپنی دعاوں میں اس دنیا سے چلے جانے والوں کو ضرور یاد رکھیں۔ اللہ اس دنیا سے چلے جانے والوں کی آخری منزلیں آسان کرے۔۔!!!

23/05/2020

Ramadhan day 29. Be careful and do not overuse the resources.

22/05/2020

Ramadhan day 28. Speak softly

22/05/2020

جمعتہ الوداع مبارک۔۔۔⁦☺️⁩⁦☺️⁩

21/05/2020

Ramadhan day 27. Call your family to Salah.

20/05/2020

Ramadhan day 26. Ask Allah to increase you in knowledge and then to act upon it.

Want your school to be the top-listed School/college in Hassan Abdal?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

Friends Colony, Opposite Pine CNG, Main Gt Road
Hassan Abdal
43730