Quran with Bint E Aslam

Quran with Bint E Aslam الحمدللہ رب العالمین 💖

14/08/2023

اس خاک کو ہدایت دے مولا
اس خاک میں ملنے سے پہلے
Islam with BINT E ASLAM
#2023春婚

حج و عمرہ بار بار کرنے کی فضیلت
26/06/2023

حج و عمرہ بار بار کرنے کی فضیلت

خوشخبری خوشخبری الحمدللہ دین کا علم سیکھنے والوں کے لیے خوشخبری ۔جامعہ ام کلثوم گزشتہ دس سالوں سے رہائشی اور غیر رہائشی ...
18/06/2023

خوشخبری خوشخبری الحمدللہ دین کا علم سیکھنے والوں کے لیے خوشخبری ۔

جامعہ ام کلثوم گزشتہ دس سالوں سے رہائشی اور غیر رہائشی بچیوں کی تعلیم و تربیت کے فرائض انجام دے رہا ہے ۔
اب جامعہ کے زیر اہتمام المشکوٰۃ انسٹیٹیوٹ کے ذریعے آنلائن تعلیم و تربیت کا آغاز کیا جارہا ہے ۔

بچیوں اور خواتین کے لیے
بہت ہی مناسب فیس پر یہ کورسز آفر کیے جارہے ہیں ۔ کلاسز بذریعہ زوم ایپ ہوں گی ۔
داخلے کے لیے دئیے گئے نمبر پر رابطہ کریں .

15/06/2023
”مومن کے ایمان کا پتہ آزمائش میں چلتا ہے، جب وہ ہر طرح سے دعا کر لیتا ہے، مگر کوئی اثر نہیں دیکھتا، اور نا امیدی کے ہزار...
14/06/2023

”مومن کے ایمان کا پتہ آزمائش میں چلتا ہے، جب وہ ہر طرح سے دعا کر لیتا ہے، مگر کوئی اثر نہیں دیکھتا، اور نا امیدی کے ہزار اسباب کے باوجود امید اور آس کا دیا جلائے رکھتا ہے؛ کیونکہ اسے معلوم ہوتا ہے کہ اللہ اس کی مصلحتوں کو بہتر جانتا ہے۔“💦♥️
(صيد الخاطر لابن الجوزي : ٤٣٨)

IIslam with BINT E ASLAMwIslam with BINT E ASLAMBIslam with BINT E ASLAMEIslam with BINT E ASLAMAIslam with BINT E ASLAM

خوشخبری خوشخبری الحمدللہ دین کا علم سیکھنے والوں کے لیے خوشخبری ۔جامعہ ام کلثوم گزشتہ دس سالوں سے رہائشی اور غیر رہائشی ...
13/06/2023

خوشخبری خوشخبری الحمدللہ دین کا علم سیکھنے والوں کے لیے خوشخبری ۔

جامعہ ام کلثوم گزشتہ دس سالوں سے رہائشی اور غیر رہائشی بچیوں کی تعلیم و تربیت کے فرائض انجام دے رہا ہے ۔
اب جامعہ کے زیر اہتمام المشکوٰۃ انسٹیٹیوٹ کے ذریعے آنلائن تعلیم و تربیت کا آغاز کیا جارہا ہے ۔

بچیوں اور خواتین کے لیے
دراسات دینیہ( دو سالہ کورس )
درس نظامی (وفاق سے منظور شدہ 6 سالہ کورس )

بہت ہی مناسب فیس پر یہ کورسز آفر کیے جارہے ہیں ۔ کلاسز بذریعہ زوم ایپ ہوں گی ۔
داخلے کے لیے دئیے گئے نمبر پر رابطہ کریں یا واٹس ایپ کریں ۔
0303 5417105

Address

Hassan Abdal

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Quran with Bint E Aslam posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share