11/03/2026
الحمداللہ جب یہ سکول فیز 2 میں ہمیں ملا تو اسکے حالات بہت برے تھے۔اب ہم اسکو انگلش میڈیم سلیبس کہ ساتھ اور جدید و معیاری سکول بنا رہے ہیں۔
وزیر تعلیم رانا سکندر صاحب سے گزارش ہے کہ جس طرح آوٹ سورس سکولوں کو ایلیمنٹری کلاسز کی اجازت دی ہے۔برائے مہربانی میٹرک تک کلاسز کی اجازت دیں۔جزاک اللہ۔