23/09/2026
*اطلاع برائے نماز جنازہ*
انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ ہمارے بہت ہی محترم اور پیارے *سر زاہد محمود رانجھا صاحب* جو کہ رضائے الٰہی سے وفات پا چکے ہیں ان کی *نمازِ جنازہ بعد نمازِ مغرب 6:30 بجے چک نمبر 154 مراد* مَیں ادا کی جائے گی ۔
نماز جنازہ میں شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں ۔