Islamia Group Of Schools HSP

Islamia Group Of Schools HSP We want to make bright future by providing a quality of education .

CONGRATULATIONS_MUHAMMAD SAMI SHAHZAD
18/12/2025

CONGRATULATIONS_MUHAMMAD SAMI SHAHZAD

CONGRATULATIONS_MUHAMMAD SHEHRAM HAIDER
18/12/2025

CONGRATULATIONS_MUHAMMAD SHEHRAM HAIDER

Be alert Your life is very important 👍  Islamia Group Of Schools HSP
30/11/2025

Be alert
Your life is very important 👍
Islamia Group Of Schools HSP

*CONGRATULATIONS* TO THE DIRECTOR APS AND MANAGING DIRECTOR ISLAMIA GROUP OF SCHOOLS
09/11/2025

*CONGRATULATIONS* TO THE DIRECTOR APS AND MANAGING DIRECTOR ISLAMIA GROUP OF SCHOOLS

پنجاب میں میٹرک کا’’ سمارٹ سلیبس ‘‘ منظوررواں سال طلبا مختصر سلیبس کی تیاری کرکے امتحان دے سکیں گے
24/10/2025

پنجاب میں میٹرک کا’’ سمارٹ سلیبس ‘‘ منظور
رواں سال طلبا مختصر سلیبس کی تیاری کرکے امتحان دے سکیں گے

Prize Distribution Ceremony 2025 🌟شاباش 🇵🇰 — You Made The Difference!We are proud to celebrate our brilliant students fo...
13/10/2025

Prize Distribution Ceremony 2025 🌟
شاباش 🇵🇰 — You Made The Difference!

We are proud to celebrate our brilliant students for their outstanding achievements in the Matriculation Examination 2025. 🏆
Their excellent marks at both school and city level reflect their hard work, dedication, and passion for success. 💫

Congratulations to all our shining stars! 🌟
Keep making us proud — the journey of excellence continues! 🎓✨

Thank You .
council of hasilpur.

🌸✨ جشنِ عید میلاد النبی ﷺ مبارک ✨🌸الحمدللہ! وہ گھڑی ایک بار پھر آگئی ہے جب رحمتِ عالم، فخرِ موجودات، حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ ...
06/09/2025

🌸✨ جشنِ عید میلاد النبی ﷺ مبارک ✨🌸

الحمدللہ! وہ گھڑی ایک بار پھر آگئی ہے جب رحمتِ عالم، فخرِ موجودات، حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی ولادتِ باسعادت کا بابرکت مہینہ ہم سب کے لیے خوشیاں، رحمتیں اور برکتیں لے کر آتا ہے۔

آئیے اس مبارک موقع پر اپنے دلوں کو محبتِ رسول ﷺ سے منور کریں، درود و سلام کی محافل سجائیں، اور اپنی زندگیوں کو سنتِ نبوی ﷺ کے مطابق ڈھالنے کا عہد کریں۔

🌹 درود شریف کی کثرت کریں
🌹 نعت و محافل میں شریک ہوں
🌹 ضرورت مندوں کی مدد کریں

اللہ تعالیٰ ہم سب کو سیرتِ طیبہ پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین 🤲✨

New look 2025الحمداللہ ❤️
31/08/2025

New look 2025
الحمداللہ ❤️

محترم والدین،السلام علیکم!گزارش ہے کہ گرمیوں کی تعطیلات کے بعد اسکول دوبارہ  یکم ستمبر کو کھلنے جا رہا ہے۔ براہِ کرم درج...
31/08/2025

محترم والدین،
السلام علیکم!

گزارش ہے کہ گرمیوں کی تعطیلات کے بعد اسکول دوبارہ یکم ستمبر کو کھلنے جا رہا ہے۔ براہِ کرم درج ذیل ہدایات پر عمل کریں تاکہ آپ کے بچے اپنی تعلیم میں بہتر کارکردگی دکھا سکیں:

1. بچے مقررہ وقت پر اسکول آئیں۔

2. بچے مکمل اور صاف ستھری یونیفارم میں آئیں۔

3. چھٹیاں پوری طرح گزارنے کے بعد اسکول آنا ضروری ہے، اس لیے کسی صورت غیر حاضری نہ کریں۔

4. گرمیوں کی تعطیلات کا دیا گیا ہوم ورک لازمی طور پر مکمل کروا کے جمع کروائیں۔

5. بچے اپنے بستے میں تمام ضروری سامان (کاپی، کتابیں، اسٹیشنری) ساتھ لے کر آئیں۔

6. براہِ کرم بچوں کو وقت پر سونے اور اٹھنے کی عادت ڈلوائیں تاکہ وہ توجہ کے ساتھ پڑھائی کر سکیں۔

7. اسکول کے قواعد و ضوابط کی پابندی میں انتظامیہ کے ساتھ تعاون کریں۔

ہمیں یقین ہے کہ آپ اپنے بچوں کی بہتر تربیت اور تعلیم کے لیے ہمیشہ کی طرح ہمارا ساتھ دیں گے۔

شکریہ

*جشن آمد رسول صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم*
25/08/2025

*جشن آمد رسول صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم*

یا اللہ! تمام نہم کلاس کے طلبہ و طالبات پر اپنی رحمتوں اور برکتوں کا نزول فرما۔ ان کے دلوں کو اطمینان اور ذہنوں کو روشن ...
19/08/2025

یا اللہ! تمام نہم کلاس کے طلبہ و طالبات پر اپنی رحمتوں اور برکتوں کا نزول فرما۔ ان کے دلوں کو اطمینان اور ذہنوں کو روشن فرما۔
یا رب! ان کے علم میں اضافہ کر اور ان کی محنت کو بہترین ثمر عطا فرما۔ امتحانات کے ہر لمحے کو ان کے لیے آسان بنا دے اور انہیں گھبراہٹ و پریشانی سے محفوظ رکھ۔
اے اللہ! ان کی زندگی کو کامیابیوں، خوشیوں اور رحمتوں سے بھر دے، اور انہیں اپنے والدین اور اساتذہ کی آنکھوں کا سکون بنا۔
یا رب! ان کے مستقبل کو روشن کر اور دین و دنیا میں سرخرو فرما۔
آمین یا رب العالمین۔

Address

Vehari Road Old Hsp
Hasilpur
63000

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 13:30
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+923004157296

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islamia Group Of Schools HSP posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Islamia Group Of Schools HSP:

Shortcuts

Share

Category