19/12/2025
الحمدللہ ادارہ ہذا میں تمام سٹوڈنٹس کو انکی کارکردگی کی بنیاد پر یونیفارم تقسیم کی گئی۔۔۔ جس صدارت کی ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر ڈاکٹر جاوید اقبال صاحب نے کی۔ اور اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسر فیصل شہزاد صاحب اوردیگر معزز زین علاقہ کے لوگوں نے بھرپور شرکت کی۔۔۔