GES PLLAH

GES PLLAH Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from GES PLLAH, School, CANAL COLONY HEAD PALLAH, Hasilpur.

اج گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول ہیڈ پلا میں سٹوڈنٹ کونسل کا الیکشن  ہوا جس میں تمام طلباء نے بر چڑھ کر حصہ لیا کامیاب امیدوارو...
16/05/2025

اج گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول ہیڈ پلا میں سٹوڈنٹ کونسل کا الیکشن ہوا جس میں تمام طلباء نے بر چڑھ کر حصہ لیا کامیاب امیدواروں کو بہت بہت مبارکباد

16/05/2025

اج گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول ہیڈ پلہ میں یوم تشکر اور پاک فوج کے ساتھ یکجہتی کا پروگرام پورے جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا

سٹوڈنٹ کونسل الیکشن کے سلسلہ میں اج تمام امیدواروں کو انتخابی نشان الاٹ کر دیے گئے
13/05/2025

سٹوڈنٹ کونسل الیکشن کے سلسلہ میں اج تمام امیدواروں کو انتخابی نشان الاٹ کر دیے گئے

اج صبح مارننگ اسمبلی میں پاکستانی فوج کے ساتھ اظہار یکجہتی کی تقریب شاندار طریقے سے منائی گئی
13/05/2025

اج صبح مارننگ اسمبلی میں پاکستانی فوج کے ساتھ اظہار یکجہتی کی تقریب شاندار طریقے سے منائی گئی

16/04/2025
اج گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول کنال کالونی ہیڈ پلا  میں بچوں کے درمیان فری یونیفارم تقسیم کی گئی جس میں اے ای او صاحب شبیر صا...
16/04/2025

اج گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول کنال کالونی ہیڈ پلا میں بچوں کے درمیان فری یونیفارم تقسیم کی گئی جس میں اے ای او صاحب شبیر صاحب ہیڈ ماسٹر صاحب اور تمام سٹاف نے حصہ لیا

15/04/2025

Highlights of punjabi culture day celebiration

14/04/2025

اج پنجابی کلچر ڈے گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول کنال کالونی ہیڈ پلہ میں پورے جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا جس میں ہیڈ ماسٹر اور تمام سٹاف نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا

کل بروز 14 اپریل 2025 پنجابی کلچرل ڈے اپنے جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے
13/04/2025

کل بروز 14 اپریل 2025 پنجابی کلچرل ڈے اپنے جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے

Address

CANAL COLONY HEAD PALLAH
Hasilpur
6300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GES PLLAH posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category