Al-Noor EC Hasilpur

Al-Noor EC Hasilpur Muhammad Ameer

Admission Open                                                                                                      .ed ...
30/08/2025

Admission Open





.ed

ADMISSION OPEN 2025F.A, FSC, ICS
22/04/2025

ADMISSION OPEN 2025
F.A, FSC, ICS

   -Al-Noor EC Hasilpur
27/07/2024



-Al-Noor EC Hasilpur

1- آپ کے لئے گھر سے باہر جا کر پڑھنا ممکن نہیں ہے؟ 2- آپ یونیورسٹی کی باقاعدہ کلاسز نہیں لے سکتیں؟ 3- آپ ملازمت کرتے ہیں...
09/03/2024

1- آپ کے لئے گھر سے باہر جا کر پڑھنا ممکن نہیں ہے؟
2- آپ یونیورسٹی کی باقاعدہ کلاسز نہیں لے سکتیں؟
3- آپ ملازمت کرتے ہیں اور اپنی مرضی کے اوقات امتحانات دینا چاہتے ہیں؟
4- آپ چاہتے ہیں کہ یونیورسٹی بھی سرکاری ہو اور اسکی فیس بھی کم ہو؟
تو ان سب سوالوں کا ایک ہی جواب!
گورنمنٹ ورچوئل یونیورسٹی آف پاکستان
جو انتہائی معقول ماہانہ فیس میں آپکو گھر بیٹھے آن لائن تعلیم دینے والی سرکاری یونیورسٹی ہے جس کے ملک بھر میں 200 سے زائد ورچوئل کیمپسز ہیں۔
داخلوں کے لئے آج ہی ورچوئل کیمپس
VU Campus Near Grid Station
Hasilpur
call/whatsapp
03004859806
03007852089

I have reached 4K followers! Thank you for your continued support. I could not have done it without each of you. 🙏🤗🎉
21/10/2023

I have reached 4K followers! Thank you for your continued support. I could not have done it without each of you. 🙏🤗🎉

النور ایجوکیشن کالج حاصل پور بی ایس پانچویں سمسٹر اور پہلے سمسٹر میں داخلے جاری ہیں بی ایس ایجوکیشنبی ایس زوالوجیبی ایس ...
17/08/2023

النور ایجوکیشن کالج حاصل پور
بی ایس پانچویں سمسٹر اور پہلے سمسٹر میں داخلے جاری ہیں
بی ایس ایجوکیشن
بی ایس زوالوجی
بی ایس بائیو ٹیکنالوجی
بی ایس اردو
بی ایس کمپیوٹر سائنس
بی ایس فزیکل ایجوکیشن
بی ایس میتھ
بی ایس انگلش
اے ڈی پی ، بی ایڈ ، ایم ایڈ
نمایاں خصوصیات
1. ریگولر اور ان لائن کلاسز
2. 7000 سے زائد سکالرشپس
3. فری شارٹ کورسز
4. گرلز کے لیے گھر بیٹھ کر آن لائن پڑھنے کی سہولت
5. ایسے بچے اور بچیاں جو کہ گھر سے باہر کسی یونیورسٹی میں اپنی تعلیم جاری نہیں رکھ سکتے وہ النور ایجوکیشن کالج میں داخلہ لے کر ان لائن یا گھر بیٹھے تعلیم جاری رکھ سکتے ہیں۔
6. اپنی مرضی کی ڈیٹ شیٹ بنائیں
7. یونیورسٹی سے تین گنا کم فیس
*
چھونا والا روڈ نزد واپڈا گریڈ اسٹیشن حاصل پور
03004859806
03007852089*

Address

Chonawala Road Near WAPDA Grid Station
Hasilpur
63000

Telephone

+92 300 4859806

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-Noor EC Hasilpur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category