Govt. Girls High School Basti Chohan

Govt. Girls High School Basti Chohan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Govt. Girls High School Basti Chohan, School, Basti Chohan, Hasilpur.

Good morning 🥰🥰🥰🥰
25/03/2025

Good morning 🥰🥰🥰🥰

06/09/2024
19/06/2024

💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄

⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲

🇵🇰 *آج کا کیلینڈر* 🌤

🔖 *12 ذوالحجہ 1445ھ* 💎
🔖 *19 جون 2024ء* 💎
🔖 *06 ھاڑ 2081ب* 💎

🌄 *بروز بدھ Wednesday* 🌄

🍂 *سونے سے پہلے کا عمل !*
🔹 *نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہر رات جب بستر پر آرام فرماتے تو اپنی دونوں ہتھیلیوں کو ملا کر قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ،‏‏‏‏ قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ الْفَلَقِ اور قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ النَّاسِ (تینوں سورتیں مکمل) پڑھ کر ان پر پھونکتے اور پھر دونوں ہتھیلیوں کو جہاں تک ممکن ہوتا اپنے جسم پر پھیرتے تھے۔ پہلے سر اور چہرہ پر ہاتھ پھیرتے اور سامنے کے بدن پر۔ یہ عمل آپ صلی اللہ علیہ وسلم تین دفعہ کرتے تھے۔*🔹
*📗صحیح بخاری -5017*

❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙

14/06/2024

*بجٹ 2024* 😍

*ہر تل پہ ہر رخسار پہ بھی ٹیکس لگے گا*
*اب وصل کے اصرار پہ بھی ٹیکس لگے گا*

*محبوب کی گلی میں بھی اب جانا سنبھل کے*
*سنتے ہیں کہ دیدار پہ بھی ٹیکس لگے گا*

*اب ٹیکس اداؤں پہ بھی دینا ہی پڑے گا*
*بے وجہ کے انکار پہ بھی ٹیکس لگے گا*

*بھر جائے گا اب قومی خزانہ یہ ھے امکاں*
*ہر عشق کے بیمار پہ بھی ٹیکس لگے گا*

*اب باغ کی رونق کو بڑھائے گا بھلا کون*
*ہر پھول پہ ہر خار پہ بھی ٹیکس لگے گا*

*جس زلف پہ لکھتے ہیں صبح و شام سخن ور*
*اس زلف کی ہر تار پہ بھی ٹیکس لگے گا*

*اٹھ جاو میاں دیوان کو اب اپنے سمیٹو*
*کہتے ہیں کہ اشعار پہ بھی ٹیکس لگے گا*

14/06/2024

سیلری سلپ پر تمام ملازمین کی ٹیکس کی ریکوری کی تفصیلات درج ہوتی ہیں. وہاں پر 4 چیزیں درج ہوتی ہیں.
1. Payable
اکاونٹ آفس کا سسٹم آٹو پر پورے سال کا ٹیکس نکال لیتا ہے.. لیکن یہ رقم ہر مہینے کی سیلری سلپ پر تبدیل ہوتی ہے. کیونکہ آٹو ٹیکس جنریشن ہمیشہ موجودہ مہینہ کی کل تنخواہ کو سالانہ تنخواہ میں تبدیل کر کے ٹیکس نکال دیتا ہے. مطلب اس ملازم نے سال میں کتنا ٹیکس دینا ہے.

2. Recovered Till
اس میں مہینہ لکھا ہوتا ہے کہ اس مہینہ تک ملازم نے ٹیکس دے دیا ہے.
3. Exempted
اس کا مطلب ہے کسی چیز پر چھوٹ دینا.

ایف بی آر کی طرف سے اساتذہ کو ٹیکس ریکوری میں چھوٹ دی گئی ہے. مطلب آپ کا اگر ماہانہ جتنا بھی ٹیکس بنتا ہے اس کا 25 فیصد چھوٹ دی جاتی ہے.. یہاں وہ رقم لکھی ہوتی ہے جو آپ سے نہیں لی گئی.
4. Recoverable

اس میں وہ ٹیکس کی رقم ہوتی ہے جو آپ نے ابھی دینی ہے.
اب اپ کی گراس سیلری 60033 ہے. تو اس میں سے پچاس ہزار نکال لیں.
10033 روپے کا 5 فیصد نکال لیں. 501 روپے ٹیکس بنتا ہے. اب اس 501 کا 25 فیصد لیں جو چھوٹ دی جاتی ہے. وہ 125 روپے بنتے. تو آپ کا ٹیکس 376 روپے بنے گا

یہ ایک مہینے کا حساب ہے

13/06/2024

❤️🌺..




13/06/2024

اگر اللّٰہ تعالیٰ چاہے تو اگلے ہی لمحے فوراً آپ کی دعا قبول کر لے پھر وہ معجزہ بن کر آپ کے سامنے آ جائے لیکن ایک بات انسانی لحاظ سے سوچیں کہ کیا دینے والی ذات کا شدت سے شکر ہوگا اور کیا ملنے والی چیز کی عمر بھر شدت سے قدر رہے گی اور یقین کریں ہرگز ایسا نہیں ہوتا ، فوراً ہی اگر سب کچھ سوچ کے مطابق قبول ہوتا جائے اور ملتا جائے تو پھر انسان کو مقصد حیات نہیں ملے گا اور انسان بس دعاؤں کی قبولیت کی دھن میں ہی مگن اور گم ہو کر رہ جائے گا پھر نہ اپنے رب کی پہچان ہوگی نہ ہی اپنی ذات کی.

*دعاؤں کی قبولیت میں چھپی دیر انسان کو بہت کچھ سکھا دیتی ہے ، بہت کچھ بتا دیتی ہے ، بہت کچھ دکھا دیتی ہے اور بہت سے پردے اٹھا کر سمجھا بھی دیتی ہے اور حقیقتوں سے پردے اٹھ جانے کے بعد ہی انسان نفع و نقصان سے واقف ہو کر اللّٰہ تعالیٰ کی حکمتِ عملی و مصلحت پر رشک کرنے لگ جاتا ہے.*

❤️🌸💯

27/04/2024

Today's best photo 25--April-2024.
💃👄😍🍎🍗🌯🌮🍴🍿
🕌🕌🕋🕋🕌🕌🕋🕋🕌










Actres # jamilanagudu with and also known as in movie📽📺👈

.

27/04/2024

✍🥀💛📿
Ahmad Raza .

🥀🍃💕🤍💕🌿✨️
💛 🌷 💘









Address

Basti Chohan
Hasilpur
63000

Opening Hours

Monday 08:30 - 14:30
Tuesday 08:30 - 14:30
Wednesday 08:30 - 14:30
Thursday 08:30 - 14:30
Friday 08:30 - 12:30
Saturday 08:30 - 14:30

Telephone

+923194656519

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt. Girls High School Basti Chohan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Govt. Girls High School Basti Chohan:

Shortcuts

Share

Category