04/07/2026
محترم والدین،
آپ کی سہولت کے لیے نواز شریف اسکول آف ایمیننس کا آفس کل، بروز اتوار، 05 جولائی 2026، بھی کھلا رہے گا۔
داخلہ ٹیسٹ کے امیدواروں کی رول نمبر سلپس کی تقسیم صبح 8:00 بجے سے دوپہر 2:00 بجے تک جاری رہے گی۔
تمام والدین سے گزارش ہے کہ مقررہ اوقات میں اسکول آفس تشریف لا کر اپنے بچے یا بچی کی رول نمبر سلپ ضرور وصول کریں۔
آپ کے تعاون کا شکریہ۔
نواز شریف اسکول آف ایمیننس