21/08/2026
اچھے اسکول کی پہچان صرف بڑی عمارت نہیں، بلکہ وہ تعلیم ہے جو بچوں میں کردار، تخلیقی سوچ اور AI جیسی جدید مہارتیں پیدا کرے۔
آج کا کامیاب ادارہ وہی ہے جو رٹّا سسٹم سے آگے بڑھ کر بچوں کو سوچنا، سمجھنا اور مستقبل کے لیے تیار ہونا سکھائے۔
Preparing Young Minds for the Future with Creativity & AI Skills.
🏫
🖥