Aqsa Institute of Medical Sciences, Haroonabad

Aqsa Institute of Medical Sciences, Haroonabad Welcome to Aqsa Institute of Medical Sciences, Haroonabad! Ahtisham
Lecturer/Consultant

Providing excellence in healthcare education. �� Join us on the journey to a rewarding career in pharmacy as a Pharmacy Technician (Category-B).

03007563455
Mr.

27/10/2025

✨ سفرِ تعلیم، تجربے اور جذبے کا پہلا دن۔
اقصیٰ انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز ہارون آباد کے طلباء اور اساتذہ کا ایس یو وی اے ایس، لاہور کا یادگار دورہ۔
UVAS, Lahore.




داخلہ جاری ہے۔🎉فارمیسی ٹیکنیشن (بی کیٹگری) ڈپلومہ(دو سالہ)۔منظور شدہ💯✅ فارمیسی کونسل آف پاکستان✅ پنجاب فارمیسی کونسل✅ پن...
12/09/2025

داخلہ جاری ہے۔🎉
فارمیسی ٹیکنیشن (بی کیٹگری) ڈپلومہ(دو سالہ)۔
منظور شدہ💯
✅ فارمیسی کونسل آف پاکستان
✅ پنجاب فارمیسی کونسل
✅ پنجاب میڈیکل فکلٹی
یہ ڈپلومہ کرنے کے بعد آپ میڈیکل سٹور لائسنس حاصل کرسکتے ہیں اور سٹور بنا کر بہترین منافع کما سکتے ہیں
✅ اہلیت: میٹرک اور عمر کی کوئی حد نہیں۔
نوٹ:
✅ سیٹیں محدود ہیں اور داخلہ پہلے آئیے اور پہلے پائیے کی بنیاد پر ہو گا۔
آج ہی رابطہ کریں اور داخلہ حاصل کریں۔
مذید معلومات کے لیے
☎️🟢 03007563455 فون/واٹس ایپ




















داخلہ جاری ہے۔🎉فارمیسی ٹیکنیشن کی شاندار کامیابی کے بعد *اقصیٰ انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز، ہارون آباد* میں پنجاب میڈیکل ...
11/09/2025

داخلہ جاری ہے۔🎉
فارمیسی ٹیکنیشن کی شاندار کامیابی کے بعد *اقصیٰ انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز، ہارون آباد* میں پنجاب میڈیکل فیکلٹی کے دو سالہ ڈپلومہ جات میں محدود نشستوں پر داخلے جاری ہیں:

داخلہ اہلیت:
✅ کم از کم میڑک سائنس (٪45 مارکس کے ساتھ)
✅ کم از کم میڑک آرٹس (٪50 مارکس کے ساتھ)
✅ مرد/ خواتین
✅ زیادہ سے زیادہ عمر 35 سال
پرائیویٹ اور سرکاری ہسپتالوں کے ساتھ منسلک۔
ایم بی بی ایس، ایم فِل فارماسسٹ پروفیسرز اور ڈاکٹرز کی زیر نگرانی تعلیم و تربیت اب آپ کے شہر ہارون آباد میں میٹرک پاس طلبہ طالبات کے لیےدرج ذیل 2 سالہ میڈیکل کورسز میں داخلہ جاری ہے.

Courses Offering:
✅ Dispensing Technician (ڈسپنسرٹیکنیشن ) (دو سالہ ایف ایس سی مساوی پروگرام)
✅ Ophthalmic Technician (آفتھالمک ٹیکنیشن) (دو سالہ ایف ایس سی مساوی پروگرام)
✅ Public Health Technician (پبلک ہیلتھ ٹیکنیشن) (دوسالہ پروگرام)
✅ Pharmacy Technician (فارمیسی ٹیکنیشن دو سالہ پروگرام)

Contact Us at:
🔴 Call/Whatsapp: 0300-7563455
OR
For More Info Visit Us at:
Nasim Town behind Al-mehboob Petroleum, c/o Ali Karyana store, Haroonabad

گزشتہ روز اقصیٰ انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز، ہارون آباد (AIMSH) کا پہلا کانووکیشن منعقد ہوا جس کی صدارت اعلی سماجی و علمی...
23/05/2025

گزشتہ روز اقصیٰ انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز، ہارون آباد (AIMSH) کا پہلا کانووکیشن منعقد ہوا جس کی صدارت اعلی سماجی و علمی شخصیت ہارون الرشید صاحب سیکرٹری وائیٹل گروپ نے بطور مہمانِ خصوصی کی۔جبکہ ڈاکٹر عرشیہ خضر صاحبہ فارماسسٹ، تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال ہارون آباد، ملک محمد شریف صاحب ریٹائرڈ پرنسپل گورنمنٹ ماڈل ہائی سکول ہارون آباد، ڈاکٹر ہارون حسن، چیف ایگزیکٹیو آفیسر، AIMSH سرپرست ادارہ محمد صدیق ریٹائرڈ ہیڈماسٹر گورنمنٹ ہائی سکول 142 سکس آر، محترمہ انیس فاطمہ، رجسٹرار ادارہ ہذا و ریٹائرڈ ہیڈمسٹریس گورنمنٹ گرلز ہائی سکول 124 مراد نے بطور مہمانانِ گرامی شرکت کی۔ جُملہ سٹاف ممبران کے ہمراہ شعبہ صحت سے وابستہ نمایاں شخصیات، فارمیسی و میڈیکل سٹور مالکان و ڈپلومہ حاصل کرنے والے طُلباء و طالبات اور اُن کے والدین کی بڑی تعداد اُس موقع پر موجود تھی۔
کانووکیشن میں تمام طُلباء کو فارمیسی ٹیکنیشن کے ڈپلومے عطا کئیے گئے۔اِس موقع پر جناب ہارون الرشید صاحب نے خطاب کرتے ہوئے ڈپلومہ حاصل کرنے والے طُلباء و والدین کو مبارکباد پیش کی اور اُن سے پوری لگن اور ایمانداری کے ساتھ محنت کرنے، اور مُلک کی ترقی میں اپنا اہم کردار ادا کرنے کی تلقین کی۔
ڈاکٹر عرشیہ خضر صاحبہ نے اِس موقع پر خطاب کرتے ہوئے سامعین و طُلباء کو فارمیسی ٹیکنیشن ڈپلومے/کیٹیگری—بی کی اہمیت اور شعبہ صحت میں افادیت کے بارے آگاہ کیا۔
ڈاکٹر ہارون حسن صاحب نے اپنے ابتدائی خطاب میں ادارہ کی تاریخ و قیام کے پس منظر پر روشنی ڈالی اور فارمیسی ٹیکنیشن ڈپلومے کی ضرورت پر اپنے خیالات کا اظہار کیا۔انہوں نے یہ بھی بتایا کہ ادارے میں داخلے لینے والے طُلباء کے لئیے PEEF اور Need Based سکالرشپس کی سہولت بھی موجود ہے تاکہ ہر طالب علم مالی بوجھ سے آزاد ہو کر تعلیم حاصل کرکے اپنے روزگار کا بندوبست کرسکے گا۔
فرسٹ ائیر فارمیسی ٹیکنیشن کے طُلبا کی طرف سے پاکستان کے ثقافتی پہلوؤں کو رقص اور گیت کے ساتھ اُجاگر کِیا گیا۔
تقریب کے اختتام پر مہمانِ خصوصی اور دیگر مہمانانِ گرامی کو سووئنیرز پیش کئے گئے اور ان کی آمد کا خصوصی شکریہ ادا کِیا گیا۔









🎉 عید آفر | داخلہ فیس مکمل معاف 🎁فارمیسی ٹیکنیشن (بی کیٹگری) ڈپلومہ(دو سالہ)۔منظور شدہ💯✅ فارمیسی کونسل آف پاکستان✅ پنجاب...
21/03/2025

🎉 عید آفر | داخلہ فیس مکمل معاف 🎁
فارمیسی ٹیکنیشن (بی کیٹگری) ڈپلومہ(دو سالہ)۔
منظور شدہ💯
✅ فارمیسی کونسل آف پاکستان
✅ پنجاب فارمیسی کونسل
✅ پنجاب میڈیکل فکلٹی
یہ ڈپلومہ کرنے کے بعد آپ میڈیکل سٹور لائسنس حاصل کرسکتے ہیں اور سٹور بنا کر بہترین منافع کما سکتے ہیں
✅ اہلیت: میٹرک اور عمر کی کوئی حد نہیں۔
نوٹ:
✅ سیٹیں محدود ہیں اور داخلہ پہلے آئیے اور پہلے پائیے کی بنیاد پر ہو گا۔
آج ہی رابطہ کریں اور داخلہ حاصل کریں۔
مذید معلومات کے لیے
☎️🟢 03007563455 فون/واٹس ایپ















🏆🔥 Sports Week 2025 – Aqsa Institute of Medical Sciences, Haroonabad! 🔥🏆An action-packed week of excitement, energy, and...
26/02/2025

🏆🔥 Sports Week 2025 – Aqsa Institute of Medical Sciences, Haroonabad! 🔥🏆

An action-packed week of excitement, energy, and sportsmanship! ⚽🏀🏏🥇
Who claimed ultimate victory after thrilling matches, epic competitions, and unforgettable moments? 💪🎉

RED SHIRTS ♥️ 🎉🤝🏻

Aqsa Institute of Medical Sciences, Haroonabad

Tag your squad🏅✨


25/02/2025

🏆🔥 Sports Week 2025 – Aqsa Institute of Medical Sciences, Haroonabad! 🔥🏆

An action-packed week of excitement, energy, and sportsmanship! ⚽🏀🏏🥇
Who claimed ultimate victory? Watch the video for thrilling matches, epic competitions, and unforgettable moments! 💪🎉

Aqsa Institute of Medical Sciences, Haroonabad

Tag your squad🏅✨

Part 3 Final Round
Part 3 Final Round.
Part 3 Final Round


25/02/2025

🏆🔥 Sports Week 2025 – Aqsa Institute of Medical Sciences, Haroonabad! 🔥🏆

An action-packed week of excitement, energy, and sportsmanship! ⚽🏀🏏🥇
Who claimed ultimate victory? Watch the video for thrilling matches, epic competitions, and unforgettable moments! 💪🎉

Aqsa Institute of Medical Sciences, Haroonabad

Tag your squad🏅✨

Part 2 Match 2


⚠️🚨داخلہ لیتے وقت ان باتوں کا خاص خیال رکھیں اور ہوشیار رہیں۔🚨⚠️
25/02/2025

⚠️🚨داخلہ لیتے وقت ان باتوں کا خاص خیال رکھیں اور ہوشیار رہیں۔🚨⚠️

Address

Near Al-Memboob Petroleum
Harunabad

Opening Hours

Monday 09:00 - 15:00
Tuesday 09:00 - 15:00
Wednesday 09:00 - 15:00
Thursday 09:00 - 15:00
Saturday 09:00 - 15:00
Sunday 09:00 - 15:00

Telephone

+923007563455

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aqsa Institute of Medical Sciences, Haroonabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category