ساڈا پنجاب

ساڈا پنجاب گاؤں کی زندگی کے خوبصورت مناظر 🌾
پنجاب کی دیسی ثقافت

28/07/2026
ہاتھ سے چلنے والی چکیکسی زمانے میں تقریبا ھر گھر کی ضرورت تھی لوگ آٹا پیسنے کے لیے اسی کا استعمال کرتے تھے اور جس کے گھر...
27/07/2026

ہاتھ سے چلنے والی چکی
کسی زمانے میں تقریبا ھر گھر کی ضرورت تھی لوگ آٹا پیسنے کے لیے اسی کا استعمال کرتے تھے اور جس کے گھر میں نہ ھوتی وہ کسی ساتھ والے گھر میں جا کرآٹا پیس لاتے یہ کام گھر کی عورتیں کیا کرتی تھیں سادہ زمانے تھے
وہ چیزیں جو ھماری زندگی کا لازمی حصہ ھوتی تھیں اب صرف ان کی تصویریں ھی دیکھنے کو ملتی ھیں کسی شاعر کا شعر ھے
وقت کو گزرے صدیاں بیتیں
یاد ابھی تک زندہ ھے

25/07/2026

مدد کرنا سیکھیں، فائدے کے بغیر۔ ملنا جلنا سیکھیں، مطلب کے بغیر۔ عاجزی سے چلنا سیکھیں، غرور کے بغیر۔ زندگی جینا سیکھیں، دکھاوے کے بغیر۔ 🥰🩷

"انسان دنیا کی ہر مصیبت سے تو بھاگ سکتا ہے، لیکن اپنے ہی خیالات کی قید سے نکلنا ناممکن ہے۔
25/07/2026

"انسان دنیا کی ہر مصیبت سے تو بھاگ سکتا ہے، لیکن اپنے ہی خیالات کی قید سے نکلنا ناممکن ہے۔

گاؤں کے پرانے برگد کی گھنی چھاؤں، جہاں ہر آنے والا سکون محسوس کرتا ہے۔ 🌳🤍قدرت کی ٹھنڈی چھاؤں اور دیہات کی سادگی مل کر دل...
18/07/2026

گاؤں کے پرانے برگد کی گھنی چھاؤں، جہاں ہر آنے والا سکون محسوس کرتا ہے۔ 🌳🤍

قدرت کی ٹھنڈی چھاؤں اور دیہات کی سادگی مل کر دل کو ایک الگ ہی سکون عطا کرتی ہیں۔ 🌿✨

میرے کچے گھر تاج محل سے بھی زیادہ خوبصورت ہے
17/07/2026

میرے کچے گھر تاج محل سے بھی زیادہ خوبصورت ہے

آخر کار اسامہاپنے گھر لوٹ آیا Waliullah Maroof  صاحب کی  جدوجہد رائگاں نہیں گئی اللہ تعالی انہیں بہترین جزائے خیر عطا کر...
13/07/2026

آخر کار اسامہ
اپنے گھر لوٹ آیا
Waliullah Maroof
صاحب کی جدوجہد رائگاں نہیں گئی اللہ تعالی انہیں بہترین جزائے خیر عطا کرے
ڈاکٹر ثمن راؤ (کزن) بھی داد کی مستحق ہیں۔جنہوں نے انسانیت و رشتوں کی لاج بچا لی ورنہ شاید رشتوں سے یقین اٹھ جاتا
اک مختصر سی ویڈیو نظر سے گزری جس انداز سے والدہ نے بچے سے ملاقات کی لگا نہیں کہ برسوں بعد ملاقات ہوئی ہو
(اللہ کرے جو مجھے محسوس ہوا وہ غلط ثابت ہو )
اللہ اس بچے پر رحم کرے اسے جو خوشیاں برسوں بعد اپنوں کی صورت میں ملی ہیں وہ ہمیشہ قائم و دائم رہیں

Address

Qaziwala
Harunabad
62100

Telephone

+923166422575

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ساڈا پنجاب posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share