Enroll Now -
The Genius Computerized Schooling System
education
Trying to Learning Mannerism
02/12/2024
03067869754
29/06/2024
Try to make it and send it to me through comments
08/06/2024
لومڑی اور چیل گہری سہیلیاں تھیں۔ لومڑی نے چیل سے کہا کہ وہ اس کے قریب رہ کر اس کے بچوں کا خیال رکھے۔ چیل نے پیڑ پر گھونسلا بنا لیا۔ ایک دن لومڑی شکار پر گئی، تو چیل نے اس کے بچوں میں سے ایک کو کھا لیا۔ یہ سلسلہ جاری رہا اور چیل نے لومڑی کے سب بچے کھا لیے۔
لومڑی نے دعا کی کہ خدا اسے اڑنے کی طاقت دے تاکہ وہ چیل سے بدلہ لے سکے۔ خدا نے اس کی دعا سن لی۔ ایک دن چیل نے شکار سے بھنتا ہوا گوشت اٹھایا جس سے گھونسلے میں آگ لگ گئی۔ چیل اور اس کے بچے جل گئے۔ لومڑی نے چیل کے بچوں کو چبا کر کھا لیا۔
پیارے بچو اس کہانی سے ہمیں یہ سبق ملتا ہے جو کسی کے لیے گڑھا کھودتا ہے، خود بھی اس میں گرتا ہے۔
تعلیم سے عظیم بنو!
12/05/2024
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Haroonabad Municipality
62100