19/02/2025
Annual Exams 2025
We want to educate our backward area child's
19/02/2025
Annual Exams 2025
18/12/2024
الحمدلله رزلٹ سیکنڈ ٹرم 2024
15/12/2024
2024
15/12/2024
تعلیمی و تفریحی دورہ ينگ سکالر اسکول سسٹم 2024
15/10/2024
Happy birthday to an amazing student! May your day be filled with joy, love, and learning."
"Wishing a very happy birthday to a bright and talented student! May all your dreams come true."
31/08/2024
اَلْحَمْدُلِلّٰه آج بچوں کو فرسٹ ٹرم کا رزلٹ دیا گیا 🇵🇰
20/05/2024
سالانہ سیرت النبی کانفرنس صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم آج ينگ سکالر میں منعقد کی گئی بچوں نے تلاوت کلام پاک نعت اور تقاریر کے مقابلوں میں بھر پور حصہ لیا آخر میں بچوں میں انعامات بھی تقسیم کیے گے اَلْحَمْدُلِلّٰه
30/04/2024
اَلْحَمْدُلِلّٰه ماشاءﷲ اپنے بچوں کے بہتر مستقبل اچھے ادارے کا انتخاب کریں ينگ سکالر اسکول سسٹم میں بچوں کو بہترین تعلیم دی جاتی ہے دنیاوی تعلیم کے ساتھ ساتھ دین کی تعلیم بھی دی جاتی ہے اَلْحَمْدُلِلّٰه
رابطہ نمبر 03090565658
ماشاءﷲ ينگ سکالر اسکول سسٹم کا ہونہار طالب علم حمّاد
السلام علیکم اسکول میں کچھ یتیم اور انتہائی غریب بچے تعلیم حاصل کرنا چاہتے ہیں فیس ادا نہ کر سکنے کی وجہ سے پریشان ہیں اگر کوئی بھائی اللّه کی رضا کیلئے ان کی کفالت کرنا چاہتا ہے تو رابطہ کر سکتا ہے بہت شکریہ
01/04/2024
Alhumdulillah
Annual prize distribution ceremony
2❤24
09/03/2024
سالانہ امتحانات 2024