Jinnah School and College Harnoli

Jinnah School and College Harnoli Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Jinnah School and College Harnoli, School, Near Government girls higher secondary school, Harnoli.

Honoring the vision of a leader who dreamed of a free homeland...Quaid-e-Azam, your legacy lights our path today and alw...
25/12/2025

Honoring the vision of a leader who dreamed of a free homeland...
Quaid-e-Azam, your legacy lights our path today and always.

On this birth Anniversary of Quaid-e-Azam Muhammad Ali Jinnah, the founder of our nation, we wish all the citizens health and success!

Let’s pay our respects to him on this day for all the efforts and sacrifices he had made to make ‘Pakistan’ possible!🇵🇰

ہمیشہ خوش رہیں اور خوشیاں بانٹیں زندگی کو اسان بنائیں اپنے لیے بھی اور دوسروں کے لیے بھیسوئ بن کر رہیں قینچی بن کر نہیں ...
24/12/2025

ہمیشہ خوش رہیں اور خوشیاں بانٹیں زندگی کو اسان بنائیں اپنے لیے بھی اور دوسروں کے لیے بھی
سوئ بن کر رہیں
قینچی بن کر نہیں
Jinnah School and College Harnoli

18/12/2025

Opening Soon
Jinnah Kids Harnoli

🌟 جناح سکول اینڈ کالج ہرنولی 🌟📚 آج جناح سکول اینڈ کالج ہرنولی میں ماہانہ ٹیسٹ کی تقریبِ تقسیمِ انعامات منعقد کی گئی۔اس پ...
18/12/2025

🌟 جناح سکول اینڈ کالج ہرنولی 🌟

📚 آج جناح سکول اینڈ کالج ہرنولی میں ماہانہ ٹیسٹ کی تقریبِ تقسیمِ انعامات منعقد کی گئی۔
اس پُر وقار تقریب میں منیجنگ ڈائریکٹر رانا امجد صاحب اور پرنسپل رانا حسین صاحب نے نمایاں کارکردگی دکھانے والے طلبہ و طالبات میں انعامات تقسیم کیے۔ 🏅

👏 بچوں کی محنت، اساتذہ کی رہنمائی اور والدین کے تعاون کو سراہا گیا۔
تقریب میں طلبہ نے عزمِ نو کے ساتھ یہ وعدہ کیا کہ وہ آئندہ بھی اسی جوش و جذبے سے محنت جاری رکھیں گے تاکہ اپنی کامیابیوں کے تسلسل کو برقرار رکھ سکیں۔ 🌸

🎖️ جناح سکول اینڈ کالج ہرنولی —
علم، کردار اور کامیابی کا سفر جاری ہے۔ ✨

18/12/2025

منیجنگ ڈائریکٹر جناح کالجز رانا امجد کھلاڑیوں سے ہاتھ ملاتے ہوئے۔
تمام ٹیموں کا حوصلہ بڑھایا۔ تمام گیمز کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

  pics
18/12/2025

pics

Sports Gala 2025 pics
18/12/2025

Sports Gala 2025 pics

Staff required ضرورت اساتذہ
16/12/2025

Staff required
ضرورت اساتذہ

13/12/2025
13/12/2025
جناح سپورٹس گالا 2025 🎉🌹  اختتامی دن کی کچھ خوبصورت جھلکیاں ڈائریکٹر جناح کالج سر امجد رانا کی نگرانی میں تقریب تقسیم ان...
13/12/2025

جناح سپورٹس گالا 2025
🎉🌹 اختتامی دن کی کچھ خوبصورت جھلکیاں ڈائریکٹر جناح کالج سر امجد رانا کی نگرانی میں تقریب تقسیم انعامات ۔۔۔۔

آج کے مہمان خصوصی سر شاہد رؤف پبلک پراسیکیوٹرنولی موڑ۔۔
سر اپ کی آمد کا بہت شکریہ آپ نےاپنے قیمتی وقت سے
ہمیں نواز ا۔۔۔
کالج کے تمام سٹاف اور بچوں کا شکریہ جن کی کاوشوں سے یہ خوبصورت ایونٹ اختتام کو پہنچا۔۔



Address

Near Government Girls Higher Secondary School
Harnoli
4444

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jinnah School and College Harnoli posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category