03/01/2022
تمام طلباء گورنمنٹ بوائز ہائی سکول سپین تنگی کو اطلاع دی جاتی ہے کہ سکول مختصرا" سرد تعطیلات کے بعد مورخہ 5 جنوری 2022 کو دوبارہ کھل رہا ہے لہذا تمام طلباء 5 جنوری 2022 کو سکول میں اپنی حاضریوں کو یقینی بنائیں غیر حاضر طلباء کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جائے گی