District Education Office Harnai.

District Education Office Harnai. Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from District Education Office Harnai., Education Website, Harnai.

 #طالبعلم کا اعزازتعلیمی میدان میں کامیابیاں حاصل کرنے والے طلباء و طالبات ہمارے معاشرے کا فخر اور مستقبل کا روشن چراغ ہ...
06/11/2025

#طالبعلم کا اعزاز
تعلیمی میدان میں کامیابیاں حاصل کرنے والے طلباء و طالبات ہمارے معاشرے کا فخر اور مستقبل کا روشن چراغ ہیں۔ اسی تسلسل میں گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول غریب اباد ہرنائی کی باصلاحیت طالبہ تنزیلہ خان دختر عابد نصیر نے "پوسٹر سازی" کے صوبائی مقابلے میں پہلی پوزیشن حاصل کر کے نہ صرف اپنے والدین، اساتذہ بلکہ ضلع ہرنائی کا بھی نام روشن کیا ہے۔

کرپشن کے خلاف عالمی دن کے موقع پر منعقدہ تقریب میں ڈائریکٹر ایجوکیشن جناب اختر محمد کھتران نے تنزیلہ خان کو اپنی دستِ مبارک سے انعام اور اعزازی سند عطا کی۔ اس موقع پر موجود سول انتظامیہ، اساتذہ اور حاضرین نے طالبہ کی شاندار کامیابی پر مبارکباد پیش کی اور اسے آئندہ بھی اسی طرح محنت جاری رکھنے کی تلقین کی۔

یہ کامیابی اس بات کا ثبوت ہے کہ اگر جذبہ، محنت اور لگن کو اپنا شعار بنایا جائے تو کامیابی کے دروازے خود بخود کھل جاتے ہیں۔ تنزیلہ خان کی یہ کامیابی پورے ضلع کے لیے باعثِ فخر ہے، اور امید ہے کہ وہ مستقبل میں بھی اپنی صلاحیتوں کے بل بوتے پر مزید کامیابیاں سمیٹ کر اپنے علاقے اور صوبے کا نام مزید روشن کریں گی۔

— ادارہ مبارک باد پیش کرتا ہے 🌸

A meeting of all cluster heads was held under the supervision of District Education Officer Ghulam Haider Tareen. Variou...
27/02/2025

A meeting of all cluster heads was held under the supervision of District Education Officer Ghulam Haider Tareen. Various agendas were discussed, including the school and cluster budget, the Enrollment campaign starting from March 1st, and other educational matters.

علم کی روشنی ہر بچے تک
26/02/2025

علم کی روشنی ہر بچے تک

جناب ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر غلام حیدر ترین صاحب نے تمام کلسٹر ہیڈز کو کتابیں وصول کرنے کے لیٹر لکھ دیا ۔گورنمنٹ گرلز ہائی...
24/02/2025

جناب ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر غلام حیدر ترین صاحب نے تمام کلسٹر ہیڈز کو کتابیں وصول کرنے کے لیٹر لکھ دیا ۔
گورنمنٹ گرلز ہائی سکول ہرنائی کے کلرک محمد آصف اپنے کلسٹر کی کتابیں غلام حیدر ترین صاحب سے وصول کررہے ہیں ۔

DEA meeting on 18.02.2025 was held  in the office of DEO Harnai and cases of teaching & non teaching employees were disc...
19/02/2025

DEA meeting on 18.02.2025 was held in the office of DEO Harnai and cases of teaching & non teaching employees were discussed for approval to higher authorities.
DEO Harnai.

Annual_Exam 2025 will be started on 10 February 2025 (summer zone )
04/02/2025

Annual_Exam 2025 will be started on 10 February 2025 (summer zone )

Address

Harnai

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when District Education Office Harnai. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share