GMS Chitti Dhaki Haripur

GMS Chitti Dhaki Haripur Updates and Activities about school

31/08/2026

الحمدللہ چار پانچ دن کی حبس کے بعد اللہ تعالی نے اج باران رحمت نازل فرمائی ہے
31-08-26 ,گورنمنٹ مڈل سکول چٹی ڈھکی میں بارش کا ایک خوبصورت منظر

اج مورخہ 31-8-26 کو بارش کے بعد لی گئی عکس
31/08/2026

اج مورخہ 31-8-26 کو بارش کے بعد لی گئی عکس

31/08/2026

گورنمنٹ مڈل سکول چٹی ڈھکی میں کلاسز اور سکول کی تزین و ارائش کا کام ہیڈ ماسٹر مشتاق احمد خان صاحب کی نگرانی میں جاری ہے جیسا کہ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کلاس ہشتم کی آرائش کا کام مکمل ہو چکا ہے ـ جس سے کلاس پہلے سے زیادہ خوبصورت اور نکھری ہوئی نظر ارہی ہے، جس کا اثر طلباء کی ذہنی صحت پر بہترین انداز میں ہوگا اور وہ ایک بہتر ماحول میں اپنی تعلیمی سرگرمیاں جاری رکھیں گے ـ

نوٹیفکیشن!مارننگ اسمبلی 26-08-17 سے 26-08-31 تک نہیں ھو گی-
18/08/2026

نوٹیفکیشن!
مارننگ اسمبلی 26-08-17 سے 26-08-31 تک نہیں ھو گی-

فرنیچر کی مرمت کا کام before اور after میں اپ کو نظر ارہا ہے کتنا فرق آ چکا ہے ماشاءاللہ یہ تمام کریڈٹ ہمارے سربراہ جناب...
16/08/2026

فرنیچر کی مرمت کا کام before اور after میں اپ کو نظر ارہا ہے کتنا فرق آ چکا ہے ماشاءاللہ یہ تمام کریڈٹ ہمارے سربراہ جناب مشتاق احمد خان صاحب اور سکول کے معاون سٹاف توصیف خان اور عبدالبصیر کو جاتا ہے جن کی انتھک محنت اور لگن کی وجہ سے اج ہمارے ادارے میں اتنا کام ہوا ہے-تمام والدین سے التماس ہے کہ اپنا تمام تر تعاون ہمارے ادارے گورنمنٹ مڈل سکول چٹی ڈکی کے ساتھ اس طرح کریں کہ اپنے بچوں کو اس ادارہ میں داخل کروائیں جہاں پر بہترین ماحول ، صاف ستھرے کمرے،اعلی کوالیفائیڈ اساتذہ، مفت تدریسی کتابیں اور بہترین فرنیچر بچوں کے لیے موجود ہے اپ کے بچوں کو اعلی معیار کی مفت تعلیم اس ادارہ سے مل رہی ہے تو مہربانی فرما کر ہمارے ساتھ تعاون فرمائیں! شکریہ

ماشاءاللہ سے ٹیچرز چیئرز کی مرمت کا کام بھی مکمل ہو چکا ہے جیسا کہ عکس بندی سے واضح ہو رہا ہے کہ پہلے کرسیوں کی کیا حالت...
16/08/2026

ماشاءاللہ سے ٹیچرز چیئرز کی مرمت کا کام بھی مکمل ہو چکا ہے جیسا کہ عکس بندی سے واضح ہو رہا ہے کہ پہلے کرسیوں کی کیا حالت تھی اور بعد میں مرمت کے بعد کیا حالت ہے-

السلام علیکم ! محترم والدین اپ سے گزارش ہے کہ گورنمنٹ مڈل چٹی ڈھکی میں کل بروز سوموار 17 اگست 2026 سے تعلیمی سلسلے کا دو...
16/08/2026

السلام علیکم ! محترم والدین اپ سے گزارش ہے کہ گورنمنٹ مڈل چٹی ڈھکی میں کل بروز سوموار 17 اگست 2026 سے تعلیمی سلسلے کا دوبارہ اغاز ہو رہا ہے, اس سلسلہ میں اپ سے گزارش ہے کہ اپنے بچوں کو سکول بھیجیں تاکہ ان کی پڑھائی بروقت شروع ہو سکے - سوشل میڈیا پر ایک جعلی نوٹیفکیشن شیئر کیا گیا جس میں یہ بتایا گیا کہ گرمی کی تعطیلات میں یکم ستمبر تک اضافہ ہو چکا ہے لیکن ذرائع کے مطابق وہ جعلی تھا اس لیے آپ سے التماس ہے کہ اپنے بچوں کو صبح سموار والے دن 30 :7 پر سکول بھیجیں- شکریہ

الحمدللہ! گورنمنٹ مڈل سکول چٹی ڈھکی میں سکول میں موجود فرنیچر کی مرمت کا کام جاری ہے جو کہ سکول کے سربراہ جناب مشتاق احم...
16/08/2026

الحمدللہ! گورنمنٹ مڈل سکول چٹی ڈھکی میں سکول میں موجود فرنیچر کی مرمت کا کام جاری ہے جو کہ سکول کے سربراہ جناب مشتاق احمد خان صاحب کی نگرانی میں ہو رہا ہے جیسا کہ مختلف تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سکول میں فرنیچر کی ابتر حالت تھی جو کہ اب مرمت اور استعمال کے قابل ہو چکا ہے یہ تمام کام دارہ کے سربرا ہ جناب مشتاق احمد خان کی محنت لگن اور ادارے کے ساتھ بے پناہ محبت کا عملی مظاہرہ ہے مشتاق صاحب اس ادارہ میں پچھلے پانچ سال سے سربراہ کی حیثیت سے اپنے فرائض منصبی انجام دے رہے ہیں اور اپنے علاقہ کے بچوں کے لیے وہی درد رکھتے ہیں،جو کہ اپنی اولاد کے لیے رکھتے ہیں ، اسکول کے تمام تر انتظامی امور سے لے کر سکول کی تزین و ارائش تک تمام معاملات کو بھی بخوبی سنبھالا ہوا ہے-اہل علاقہ اور اساتذہ کا آپ کو بھرپور اعتماد حاصل ہے جس کی وجہ سے سکول پڑھائی اور بچوں کی ذہنی نشوونما کے لیے ایک بہترین ادارہ بنا ہوا ہے، آپ تمام والدین سے گزارش ہے کہ اپنے بچوں کو ایک بہترین ادارہ گورنمنٹ مڈل سکول چٹی ڈھکی میں داخل کروائیں - شکریہ

ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افیسر ہری پور جناب اشرف خان صاحب کی ہدایت کے مطابق گورنمنٹ مڈل اسکول چٹی ڈھکی میں پلانٹیشن کی گئی جس میں...
16/08/2026

ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افیسر ہری پور جناب اشرف خان صاحب کی ہدایت کے مطابق گورنمنٹ مڈل اسکول چٹی ڈھکی میں پلانٹیشن کی گئی جس میں سکول کے سربراہ جناب مشتاق خان صاحب اور سکول کے معاون جناب توصیف خان نے بھرپور حصہ لیا سکول میں ساون کے موسم کی مناسبت سے نئے پودے لگائے گئے جو کہ سکول ہذا کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کریں گے اور ماحول کو بہتر بنانے میں بہترین کردار ادا کریں گے-

30/05/2026

Address

Haripur
Haripur
22620

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GMS Chitti Dhaki Haripur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category