Peace Verse

Peace Verse A space for clam hearts
Peaceful visuals & gentle reminders

05/03/2026

جو شخص یہ چھوٹی سی دعا صبح سحری ٹائم پڑھ لیں

28/02/2026

Ameen Ameen

26/02/2026

میرے نبی نے فرمایا

25/02/2026

جن لوگوں نے رب سے منہ پھیر لیا ہے

25/02/2026

جس سے محبت زیادہ کی جاتی ہے

25/02/2026

ہر ایک سے مخالفت بھی اچھی نہیں

25/02/2026

Ramzan Mubarak

نبی کریم ﷺ نے ارشاد فرمایا
25/02/2026

نبی کریم ﷺ نے ارشاد فرمایا

آج کی حدیث شریف
25/02/2026

آج کی حدیث شریف

25/02/2026

رمضان المبارک کا بابرکت مہینہ

ابھا سے ریاض جاتے ہوئے راستے میں یہ منظر دیکھا تو دل بے اختیار رک گیا…یہ کوئی عام پتھر نہیں، یہ اللہ کی قدرت کی ایک خامو...
25/02/2026

ابھا سے ریاض جاتے ہوئے راستے میں یہ منظر دیکھا تو دل بے اختیار رک گیا…
یہ کوئی عام پتھر نہیں، یہ اللہ کی قدرت کی ایک خاموش نشانی ہے 🤲

نہ سہار ا، نہ زنجیر…
پھر بھی یہ پتھر کھڑا ہے، جیسے رب کے حکم پر ٹھہرا ہوا ہو۔

تھوڑا سوچو
جس رب نے پتھر کو گرنے نہیں دیا،
وہ تمہیں بھی کبھی بے سہارا نہیں چھوڑے گا

سوال یہ نہیں کہ یہ پتھر کیسے کھڑا ہے…
سوال یہ ہے کہ ہم کب اللہ کی نشانیوں پر غور کریں گے؟

بے شک اللہ کی قدرت پر یقین ہی اصل سکون ہے۔ 🌸

اللہ تعالیٰ اس بابرکت دن کے صدقے ہمارے دلوں کو سکون، گھروں کو برکت اور دعاؤں کو قبولیت عطا فرمائے،!!!

*اللہ پر کامل بھروسا ہی اصل طاقت ہے۔*کوئی بھی نیک کام شروع کرتے وقت صرف اسباب نہیں، خالقِ اسباب کی رحمت پر نظر رکھیں۔اسب...
25/02/2026

*اللہ پر کامل بھروسا ہی اصل طاقت ہے۔*
کوئی بھی نیک کام شروع کرتے وقت صرف اسباب نہیں، خالقِ اسباب کی رحمت پر نظر رکھیں۔
اسباب فانی ہیں، مگر اللہ کی مدد دائمی ہے۔

جو ہر حال میں اللہ پر توکل کرتا ہے،
اللہ اس کا حامی بھی بنتا ہے اور اسے اپنی خاص عنایت سے نوازتا بھی ہے۔ 🌿

اللہ کریم قرآن پاک میں ارشاد فرماتا ہے:
*بیشک توکل والے اللہ کو پیارے ہیں۔*

(پارہ 4 سُورۂ آلِ عمران کی آیت نمبر159)

Address

Near Railway Station Haripur
Haripur
22600

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Peace Verse posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share