Allama Muti Ur Rehman Jami

Allama Muti Ur Rehman Jami

Share

Allama Muti Ur Rehman Jami

Photos from Allama Muti Ur Rehman Jami's post 15/06/2026

محرم الحرام ۔فضائل امام حُسین راضی اللہ تعالیٰ عنہ

Photos from Allama Muti Ur Rehman Jami's post 14/06/2026

اسلام میں شادی کی اہمیت ۔۔۔

Photos from Allama Muti Ur Rehman Jami's post 14/06/2026

حضرت علی رضی اللہ عنہ

Photos from Allama Muti Ur Rehman Jami's post 14/06/2026
14/06/2026

🌾🌹اَلصّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيْكَ يَا رَسُوْلَ الله🌹🌾
🌹🌾وَعَلٰى آلِكَ وَاَصْحٰبِكَ يَا حَبِيْبَ الله🌾🌹

•✦• ┄─┄┅━━━━✨✾•♥️•✾✨━━━━┅┅─┄ •✦•

✦ ────── ❁ 🌸 ❁ ────── ✦

ایک درود شریف کےبارے میں وارد تمام صحیح روایات کو جمع کرنے کے بیان میں -

علامہ ابنِ حجر نے اپنی تالیف الدرّالمنضود میں امام توی کا یہ قول نقل فرمایا ہے کہ ۔ احادیثِ صحیہ میں جتنے الفاظ درود شریف کے ضمن میں آئے ہیں سب کو جمع کر لینا چاہتے پس یوں کہے :-

✧═══════❁✿❁═══════✧

اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ النَّبِیِّ الْأُمِّیِّ وَعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ وَّ اَزْوَاجِہٖ وَ ذُرِّیَتِہٖ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبْرَاهِیمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِیمَ وَبَارِکْ عَلٰی اِبْرَاهِیمَ وَعَلٰی آلِ اِبْرَاهِیمَ فِی الْعَالَمِینَ اِنَّکَ حَمِیدٌ مَّجِیدٌ

📖 #ترجمه:
“الٰہی! محمّد ﷺپر درود بھیج جو امی نبی ہیں، اور آپ کی آل، اور ازواج اور اولاد پر، جیسا تو نے درود بھیجا، حضرتِ ابراہیم علیه السلام پر اوران کی آل پر اور برکت نازل فرما محمّد صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم پر جو کہ امی نبی ہیں، اور محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی آل پر اور آپ کی بیویوں پر اور آپ کی اولاد پر جیسا کہ تو نے برکت نازل فرمائی، حضرتِ ابراہیم علیہ السلام اور آپ کی آل پر تمام جہانوں میں، بیشک تو قابلِ تعریف، بزرگ ہے۔

✦•┈┈┈┈┈┈┈•✦ 🌸 ✦•┈┈┈┈┈┈┈•✦

✨💖 اللّٰہُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی آلِ سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَّبَارِکْ وَ سَلِّمْ💖✨

┈┈┈┈••❀🌹❀••┈┈┈┈

🔻 جاری ہے۔۔۔ ⤵️
📖 بقیہ قسط نمبر:52 میں پڑھیں…..

╭─❀⊰📚 حوالہ 📚⊱❀─╮
کتاب “سعٰادةُ الدّارین فی الصَّلوٰة عَلٰی سیّدالکونَین”
✍🏻 مصنف: علّامہ یوسف بن اسماعیل نَبہانی قُدِّسَ سِرُّہُ العزیز

╭━━━〔 💞🌹 𝐒𝐡𝐚𝐫𝐞 𝐖𝐢𝐭𝐡 𝐅𝐫𝐢𝐞𝐧𝐝𝐬 & 𝐅𝐚𝐦𝐢𝐥𝐲 🌹💞 〕━━━╮

13/06/2026



*1. *
قرآن میں براہِ راست "قدم بوسی" کا ذکر نہیں۔ البتہ ادب، تواضع اور بڑوں کی تعظیم کا حکم ہے:
- *وَاخْفِضْ لَهُمَا جَنَاحَ الذُّلِّ مِنَ الرَّحْمَةِ* - "اور ان دونوں کے لیے رحم دلی سے انکساری کا بازو جھکائے رکھو"
والدین کے لیے۔ اس سے علماء بڑوں کی تعظیم کا اصول لیتے ہیں۔

*2. *
قدم بوسی اور ہاتھ چومنے کے واقعات احادیث میں ملتے ہیں:

- *حضرت زارع رضی اللہ عنہ کا واقعہ*:
جب وفد عبدالقیس نبی ﷺ کے پاس آیا تو حضرت زارع نے جلدی سے اتر کر نبی ﷺ کے ہاتھ اور پاؤں چومے۔ نبی ﷺ نے منع نہیں فرمایا۔ سنن ابی داؤد 5225

- *یہودیوں کا واقعہ*:
دو یہودی نبی ﷺ کے پاس آئے، سوال کیا، جواب سن کر انہوں نے آپ ﷺ کے ہاتھ اور پاؤں چومے۔ ترمذی 2733
- *صحابہ کا عمل*:
حضرت ابوبکر و عمر رضی اللہ عنہما بھی نبی ﷺ
کے ہاتھ چومتے تھے۔

"ادب کا سر جھک جائے تو دل اونچا ہو جاتا ہے۔ قدم بوسی غلامی نہیں، محبت اور احترام کی انتہا ہے۔"*

عشـــــــق معــــــــرفت ❣️
🌹 💐ㅤ 🌺 📤
*_ˡᶦᵏᵉ ᶠᵒˡˡᵒʷ ˢᵗᵃᵗᵘˢ ˢʰᵃʳᵉ_*
اللّٰہ پاک کی محبت میں پیج کو کریں
پوسٹ لائک شئیر کریں 🌹
.



#سماع #وجد

#تصوف *

Photos from Allama Muti Ur Rehman Jami's post 13/06/2026

مکمل تیس پاروں کا خلاصہ نقشہ جات کی صورت
درسِ قرآن، فہمِ آیات اور تدبر کے لیے نہایت مفید
نفعِ عام کی نیت سے ضرور شیئر فرمائیں

اللہ تعالیٰ اس کاوش کو شرفِ قبولیت عطا فرمائے، ہمیں قرآنِ کریم کو صحیح سمجھنے، اس پر عمل کرنے اور اسے اپنی زندگیوں کا حقیقی رہنما بنانے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین

12/06/2026

مہینوں کے نام

Want your school to be the top-listed School/college in Haripur?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Haripur
22620