GMS Gandhian

GMS Gandhian Government Middle School Gandhian

15/03/2026

Mohsin Khan, a student at GMS GANDHIAN, is reciting Dua e Iqbal in the morning assembly.

بسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِہمارے اسکول میں ایک نئے قابل استاد محمد عدنان خان صاحب ہمارے اساتذہ کے شاندار سٹاف ...
06/02/2026

بسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ

ہمارے اسکول میں ایک نئے قابل استاد محمد عدنان خان صاحب ہمارے اساتذہ کے شاندار سٹاف میں شامل ہو گئے ہیں۔

آپ کی علمی اور تعلیمی قابلیت دیکھ کر ہمیں یقین ہے کہ طلبہ کو آپ سے بھرپور فائدہ ہوگا۔

تعلیمی قابلیت:

· شہادۃ العالمیہ (جامعہ دارالعلوم کراچی)
· ایم۔اے اسلامیات (یونیورسٹی آف ہری پور)
· بی۔ایڈ (ایبٹ آباد)
· تخصص فی الفقہ (البرہان اسلام آباد)

محمد عدنان خان صاحب نہ صرف جدید عصری تعلیم سے آراستہ ہیں بلکہ دینی علوم میں بھی گہری دسترس رکھتے ہیں۔ ان کی آمد سے ہمارے اسکول کے علمی و تعلیمی معیار کو نیا اضافہ ہوگا۔

22/01/2026

A student of GMS GANDHIAN, Mohsin Khan, is delivering a Naat recitation.

سردیوں کی چھٹیوں کے بعد سکول بروز جمعہ سے تعلیمی سرگرمیوں کے لئے کھل گئے ہیں۔ تمام والدین سے گزارش ہے کہ اپنے بچوں کو وق...
17/01/2026

سردیوں کی چھٹیوں کے بعد سکول بروز جمعہ سے تعلیمی سرگرمیوں کے لئے کھل گئے ہیں۔ تمام والدین سے گزارش ہے کہ اپنے بچوں کو وقت پر سکول بھیجیں۔

Address

Gandhian
Haripur

Opening Hours

Monday 08:15 - 14:20
Tuesday 08:15 - 14:20
Wednesday 08:15 - 14:20
Thursday 08:15 - 14:20
Friday 08:15 - 12:00
Saturday 08:15 - 14:20

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GMS Gandhian posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category