Al-islah Foundation Hazara KPK

Al-islah Foundation Hazara KPK Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Al-islah Foundation Hazara KPK, Education Website, Al-Islah Foundation Dalri Village District Haripur, Haripur.

The Official Page of Jamaat Islah ul Muslimeen, Hazara, Khyber Pakhtunkhwa is created to familiarise individuals with His Eminence, Huzoor Qibla Aalam, Hazrat Muhammad Tahir Bakshi Naqshbandi, lovingly known as Sajjan Saeen (mza).

جامعہ غوثیہ طاہریہ مٹیاری شریف میں طاہری تبلیغی و سیاحتی وفد کی آمد، حضرت علامہ مولانا خلیفہ حافظ بشارت علی طاہری نے پرت...
11/09/2026

جامعہ غوثیہ طاہریہ مٹیاری شریف میں طاہری تبلیغی و سیاحتی وفد کی آمد، حضرت علامہ مولانا خلیفہ حافظ بشارت علی طاہری نے پرتپاک استقبال کیا اور پرتکلف ضیافت کا اہتمام کیا، شریک وفد میں شامل مولانا خلیفہ علی حسن مری طاہری اور مولانا خلیفہ محمد سعید چانڈیو طاہری نے نعت و منقبت، مولانا محمد نعیم شاہانی نے خطاب جبکہ علامہ مولانا حافظ عبدالحنان طاہری نے خطبہ و نماز جمعہ کی امامت کا شرف حاصل کیا۔
حق محبوب سجن سائیں

03/09/2026
🌹 الحمدللہ! تبلیغی وفد کی سفر کے دوران ایک اور خوبصورت اپڈیٹ 🌹جماعت اصلاح المسلمین کے فقرا و احباب پر مشتمل تبلیغی و اصل...
03/09/2026

🌹 الحمدللہ! تبلیغی وفد کی سفر کے دوران ایک اور خوبصورت اپڈیٹ 🌹

جماعت اصلاح المسلمین کے فقرا و احباب پر مشتمل تبلیغی و اصلاحی وفد، کراچی سے ہزارہ ڈویژن کی جانب اپنے سفر پر رواں دواں ہے۔ 🚌✨

آج تقریباً 3 بجے سفر کے دوران وفد کے تمام احباب نے بیرا شریف میں واقع بلو مون پیلس بھیرا (Blue Moon Palace Bhera) میں دن کا کھانا تناول فرمایا، جہاں کھانے کا بہترین اور احسن انتظام مہر بلال طاہری صاحب نے کیا ۔

اللہ تعالیٰ اس بابرکت سفر کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے، تمام فقرا و احباب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے اور اس سفر کو خیر، برکت اور اصلاح کا ذریعہ بنائے۔
آمین یا رب العالمین 🤲❤️

دعاؤں میں یاد رکھیے گا۔ 🌹

� تبلیغی وفد کراچی سے ہزارہ ڈویژن کی جانب روانہ 🌹الحمدللہ! جماعت اصلاح المسلمین کے فقراء و احباب پر مشتمل تبلیغی و اصلاح...
02/09/2026

� تبلیغی وفد کراچی سے ہزارہ ڈویژن کی جانب روانہ 🌹

الحمدللہ! جماعت اصلاح المسلمین کے فقراء و احباب پر مشتمل تبلیغی و اصلاحی وفد، دینِ اسلام کی دعوت، اصلاحِ احوال اور محبت و اخلاص کا پیغام لے کر آج کراچی سے ہزارہ ڈویژن کی جانب روانہ ہو چکا ہے۔ 🚌✨

اللہ تعالیٰ اس مبارک سفر کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے، تمام فقراء و احباب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے اور اس سفر کو ہدایت، اصلاح اور خیر و برکت کا ذریعہ بنائے۔ آمین یا رب العالمین 🤲🏻❤️

دعاؤں میں یاد رکھیے گا۔ �

طاہری ڈیلی گیشن آف دلکش ہزارہ کے تبلیغی و سیاحتی وفد کے شرکاء کے لیۓ خصوصی ھدایات ملاحظہ ہوں تمام دوست اچھی طرح ذہن نشین...
30/08/2026

طاہری ڈیلی گیشن آف دلکش ہزارہ کے تبلیغی و سیاحتی وفد کے شرکاء کے لیۓ خصوصی ھدایات ملاحظہ ہوں تمام دوست اچھی طرح ذہن نشین گرما لیں ۔

Address

Al-Islah Foundation Dalri Village District Haripur
Haripur
43100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-islah Foundation Hazara KPK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share