10/05/2026
ماں کے بغیر گھر صرف مکان لگتا ہے
اس کے ساتھ ہی ہر کونا جہاں لگتا ہے
LEARN TODAY_GET TOMORROW
10/05/2026
ماں کے بغیر گھر صرف مکان لگتا ہے
اس کے ساتھ ہی ہر کونا جہاں لگتا ہے
ماں اپنے بچوں کو زور آور بناتی ہے
جو ٹھان لے اُسے کر کے دِکھاتی ہے
ماں جیسی قُربانی کوئی دے نہیں سکتا
بچوں کی جیت کے لیئے خُود کو ہراتی ہے
Red day celebration 🍉❤️✨️✨️
07/05/2026
🔴 Red Day Celebration 🔴
A day full of joy, energy, and bright red smiles! ❤️
Our little stars made the day colorful with their confidence and creativity. 🌹✨
❤️ Red color teaches us love, strength, and happiness! ❤️
07/05/2026
Red day celebration at Royal Icon Montessori School-RIMS
30/04/2026
ہر کامیابی کے پیچھے کسی مزدور کی محنت چھپی ہوتی ہے۔
آج ہم اُنہیں خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں۔.
محنت کرنے والے ہاتھ ہی قوم کی اصل طاقت ہوتے ہیں۔
یومِ مزدور مبارک!✨️❤️👑✨️✨️✨️
جب واضح ہو، سکول خود منظم ہو جاتا ہے
کسی سکول کا ایڈمنسٹریٹر نہیں ہوتا،
اس ادارے کی روح، سمت اور معیار ہوتا ہے۔
عمارتیں، سسٹمز، نصاب اور نتائج تب معنی رکھتے ہیں جب ان کے پیچھے ایک واضح سوچ رکھنے والا لیڈر موجود ہو۔
ایک وہ واحد شخصیت ہے
جو
اساتذہ کی سوچ کو سمت دیتا ہے
طلبہ کے خوابوں کو تحفظ دیتا ہے
اور والدین کے اعتماد کو یقین میں بدلتا ہے۔
حقیقی حکم نہیں دیتا،
وہ مثال قائم کرتا ہے۔
Tahir Aziz👌 ❤️ 🖤
💜
| Monday | 08:00 - 13:30 |
| Tuesday | 08:00 - 13:30 |
| Wednesday | 08:00 - 13:30 |
| Thursday | 08:00 - 13:30 |
| Friday | 08:00 - 13:30 |
| Saturday | 08:00 - 13:30 |