Al-Mahad International Community

Al-Mahad International Community

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Al-Mahad International Community, Education Website, Haripur.

ایک ایسا پلیٹ فورم جس سے ہمارے ہری پور کے بچوں کا مستقبل روشن ہو گا اور ہم اس پلیٹ فورم کے ذریعے آپکے بچوں کو تعلیمی اور دوسری سرگرمیوں میں مدد کریں گے یہ پلیٹ فورم صرف بچوں کے لئے نہیں بلکہ والدین بھی اس کا حصہ بن سکتے ہیں۔ سیکندر پور، ہری پور

26/05/2026
26/05/2026

عرفہ کے دن کی خاص دعا

26/05/2026

قربانی کس پر واجب ہے۔ اللہ پاک ہمیں عمل کرنے کی توفیق دیں آمین

26/05/2026

کون سے جانوروں کی قربانی قبول نہیں ہو گی اور ان میں کیا کمی ہوگی جس کی وجہ سے اس جانور کی قربانی قبول نہیں ہو گی۔

26/05/2026

قربانی کے مسائل۔ اللہ پاک ہمیں عمل کی توفیق دیں آمین

26/05/2026

پھرہالہ مرکزی عید گاہ میں بڑی عید کی نماز کا وقت

Bright Future 🌞 of Haripur Kids & Parents - WhatsApp channel 26/05/2026

اسلام وعلیکم،

آپ سب کو ایڈوانس میں عید مبارک ہو۔ اللہ پاک ہماری عبادات کو قبول فرمائیں اور ہمیں اپنے لوگوں کا خیال رکھنا ہے اور جو مستحق ہیں ان کی مدد اور رہنمائی فرمائیں آمین۔

آپ ہمارے گروپ کو جوائن کریں اور فولو کریں۔

یہ ایک چینل نہیں ہے نہ صرف گروپ بلکہ ہم اس گروپ کے ذریعے سے آپ کے اور آپ کے بچوں کا مستقبل روشن بنائیں گے، ہم ہر اقدام جو کہ آپ سب کے لئے بہتر ہوگا وہ کریں گے جس سے ہماری سوسائٹی بہتر بن سکے ۔ یہ ہمارا جنوں ہے اور ہمارا ویژن ہے۔

ہمیں آپ سب کے تعاون کی ضرورت ہے، ہمیں آپ کے رہنمائی بھی چاہیے ہو گی۔

ہم آپ سب کے بغیر کامیاب نہیں ہو سکتے ہیں۔

آپ کی کامیابی ہمارا ویژن اور میشن ہے ۔

ہم اپنی کمیونٹی کو سپورٹ بھی کریں گے۔ انشاءاللہ

جزاک اللہ

Bright Future 🌞 of Haripur Kids & Parents - WhatsApp channel Follow Bright Future 🌞 of Haripur Kids & Parents's WhatsApp Channel. ‎ایک ایسا پلیٹ فورم جس سے ہمارے ہری پور کے بچوں کا مستقبل روشن ہو گا اور ہم اس پلیٹ فورم کے ذریعے آپکے بچوں کو تعلیمی اور دوسری سرگرمیوں میں مدد کریں گے یہ پلیٹ فورم صرف بچوں کے لئے نہیں بلکہ والدین بھی اس کا حصہ بن سکتے ہیں۔ سیکندر پور، ہری پور.‎ Join 4 followers for the latest updates.

24/05/2026

ہمارے بہت ہی پیارے دوست زاہد بھائی پاسپورٹ والے کے بھائی کو برین ہیمرج ہوا ہے اج 15 دن سے ایم ایچ راولپنڈی ہاسپٹل میں ایڈمٹ ہے کوما میں ہے اور ہوش نہیں ا رہا تمام دوستوں سے دعا کی اپیل ہے کہ ان کے لیے دعا کریں اللہ پاک ان کو صحت اور زندگی عطا فرمائے.

24/05/2026

Al-Mahad International Community

جزاک اللہ۔۔ والدین کے تعاون کا شکریہ۔

آئیں فیملی کے ساتھ دو بجے تک مہندی کا ایونٹ ہوگا۔

Contact: 0312-2267965

Address: Mohallah younasabad near Advocate Agha shabbir hujra Sikandarpur Haripur

Want your school to be the top-listed School/college in Haripur?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Haripur