ISF University Of haripur

ISF University Of haripur

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from ISF University Of haripur, College & University, Haripur.

01/06/2026

🇧🇫✌️

27/05/2026

انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن یونیورسٹی آف ہری پور کی پوری کابینہ کی جانب سے تمام اہلیان اسلام اور خصوصا پاکستان میں رہنے والے مسلمان بھائیوں اور بہنوں کو دل کی گہرائیوں سے عید الضحیٰ کی خوشیاں مبارک ہو۔

اس دن کی مناسبت سے جہاں تمام مسلمان سنت ابراہیمی کی ادائیگی جانوروں کی قربانی سے تازہ کریں گے اسی طرح ہمیں اپنی ناراضگیاں اور بغض وہ حسد سمیت غصے اور ضدکی بھی قربانی دینی ہوگی تب ہی ہمارے اعمال اور عبادات کی تکمیل ممکن ہو سکے گی۔
میڈیا سیل آئی ایس ایف یونیورسٹی آف ہری پور

Photos from ISF University Of haripur's post 21/05/2026

Heartfelt congratulations to former Vice President of Insaf Students Federation at University of Haripur, Samiullah Khan, on being appointed as the General Secretary of Insaf Students Federation District Tor Ghar.

May Allah grant you success in fulfilling this responsibility with dedication and bless you with more achievements ahead.

20/05/2026

سابقہ صدر انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن یونیورسٹی آف ہری پور سید معاذ علی شاہ کو ڈسٹرکٹ ہری پور کا جنرل سیکرٹری منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں
میڈیا سیل آئی ایس ایف یونیورسٹی آف ہری پور

17/05/2026


17/04/2026

شہید بابر عدیل کی سفاکانہ شہادت کے خلاف متحدہ طلبہ محاذ یونیورسٹی آف ہری پور کے زیرِ اہتمام بھرپور احتجاج ریکارڈ کروایا گیا۔ اس احتجاج میں طلبہ، نوجوانوں اور مختلف تنظیموں نے شرکت کر کے شدید غم و غصے کا اظہار کیا اور حکومت و قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مجرمانہ غفلت کی شدید مذمت کی۔

احتجاج میں انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن، پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن، اور اسلامیہ جمعیت طلبہ کے کارکنان نے بھی بھرپور شرکت کی اور شہید بابر عدیل کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کیا۔

تمام شرکاء نے متفقہ طور پر مطالبہ کیا کہ شہید بابر عدیل کے قاتلوں کو فی الفور گرفتار کر کے کیفرِ کردار تک پہنچایا جائے، بصورت دیگر احتجاج کا دائرہ ملک بھر میں وسیع کیا جائے گا۔

16/04/2026

Former president ISF UOH
Syed Maaz Shah
✌️🇧🇫

07/04/2026

صوبائی صدر آئی ایس ایف خیبر پختونخوا مشرف کو اور جنرل سیکرٹری اظہر خان غزنوی کو اڈیالہ جیل کے سامنے سے اغوا کرلیا گیا ہے ۔
ہم اس گرفتاری کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں ۔

20/03/2026
25/02/2026

Always Behind you Skipper!!

Want your school to be the top-listed School/college in Haripur?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Haripur