𝐆𝐆𝐒𝐒 𝐓𝐇𝐀𝐍𝐃𝐀 𝐂𝐇𝐎𝐀 𝐌𝐎𝐇𝐑𝐈 𝐍𝐎 𝟐

𝐆𝐆𝐒𝐒 𝐓𝐇𝐀𝐍𝐃𝐀 𝐂𝐇𝐎𝐀 𝐌𝐎𝐇𝐑𝐈 𝐍𝐎 𝟐

Share

Education. Discipline. Empowerment. Where girls grow, learn, and lead.

. جہاں بیٹیاں تعلیم سے سنورتی ہیں

07/05/2026
12/04/2026

Celebrating One Year of Excellence

10/03/2026

*خیبر پختونخواہ حکومت کا صوبہ بھر میں تمام سکولز، کالجز اور تعلیمی ادارےآئندہ دو ماہ کے لیے جمعہ، ہفتہ اور اتوار تین دن بند رکھنے کا اعلان۔ آن کیمپس تعلیمی سرگرمیاں پیر تا جمعرات معمول کے مطابق ہوں گی۔ باقی ایام آن لائن سرگرمیاں جاری رکھی جائیں گی*

27/02/2026

🌿 Hadees of the Day

“Seeking knowledge is an obligation upon every Muslim.”
— Prophet Muhammad (ﷺ)
(Sunan Ibn Majah)

Urdu Translation:
علم حاصل کرنا ہر مسلمان پر فرض ہے۔



🌟 Message for Students:

Education is not just schoolwork — it is a responsibility.
Learn sincerely, ask questions, and increase your knowledge every day.

Photos from 𝐆𝐆𝐒𝐒 𝐓𝐇𝐀𝐍𝐃𝐀 𝐂𝐇𝐎𝐀 𝐌𝐎𝐇𝐑𝐈 𝐍𝐎 𝟐's post 17/02/2026

🌱 Plantation Day – GGSS Mohri No. 2 🌱

آج GGSS Mohri No. 2 میں پلانٹیشن ڈے نہایت جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا۔ طلبہ نے بھرپور شرکت کرتے ہوئے رنگ برنگے اور خوبصورت پودے اسکول لائے۔ بچوں نے اس عزم کے ساتھ پودے لگائے کہ ہم اپنے ماحول کو سرسبز و شاداب بنانے میں اپنا کردار ادا کریں گے۔

اس موقع پر اسکول میں مختلف اقسام کے سرسبز پودے لگائے گئے جو نہ صرف ماحول کی خوبصورتی میں اضافہ کریں گے بلکہ صاف اور صحت مند فضا کی فراہمی کا ذریعہ بھی بنیں گے۔

تمام طلبہ اور والدین کا تہہ دل سے شکریہ جنہوں نے اس کارِ خیر میں تعاون کیا۔
آئیں مل کر اپنے وطن کو سرسبز بنائیں۔ 🌿�

05/02/2026

السلام علیکم!

تمام والدینِ کرام کو مطلع کیا جاتا ہے کہ
بروز ہفتہ، 7 فروری کو نائنتھ کلاس کی پیرنٹس ٹیچر میٹنگ (PTM) صبح 9 بجے سے 12 بجے تک منعقد کی جا رہی ہے۔

آپ تمام والدین سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ مقررہ وقت پر اسکول تشریف لا کر پی ٹی ایم میں اپنی شرکت کو یقینی بنائیں، تاکہ آپ اپنے بچوں کی تعلیمی کارکردگی، حاضری، نظم و ضبط اور آنے والے بورڈ امتحانات کی تیاری کے بارے میں مکمل آگاہی حاصل کر سکیں۔

آپ کی اس پی ٹی ایم میں شرکت نہ صرف بچوں کی تعلیمی کمزوریوں کی بروقت نشاندہی میں مددگار ثابت ہوگی بلکہ بورڈ امتحانات میں بہتر نتائج کے لیے بھی انتہائی اہم ہے۔
اسکول اور والدین کے باہمی تعاون سے ہی بچوں کی تعلیمی کامیابی ممکن ہے۔

آپ کی بروقت اور مکمل شرکت ہمارے لیے باعثِ تشکر ہوگی

Want your school to be the top-listed School/college in Haripur?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

Near Dinga Pul THANDA CHOA Mohri No 2
Haripur

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00