Education school system

Education school system

Share

About fun and Online earning

07/08/2024

کل بروز جمعرات 8 اگست کو میٹرک کا رزلٹ ہے۔ تمام والدین سے گزارش ہے کہ نمبرز اور گریڈ کی چکروں میں اپنی اولاد ذہنی دباو کا شکار نہ کیجئے گا آپ کے مارے گئے طعنے سے اپ کا بچہ اندر سے ہمیشہ کے لئے مر جائے گا۔ نمبرز تھوڑے ہے یا زیادہ اسے مبارکباد دیجئیے، حوصلہ افزائی کیجئے، مستقبل کے بارے میں اچھا مشورہ دیجئے، اس سے پوچھیے کہ وہ کیا کرنا چاہتا ہے، مستقبل کے لئے اسے اس کی مرضی کی فیلڈ میں جانے دیجئے، اس کا کندھا تپھتپھائیے ، اسے یقین دلائیے کہ ہم ہمیشہ تمہارے ساتھ کھڑے ہیں۔ اور کھڑے رہیں گے ان شاءاللہ کل کو یہی بچہ اپ کا سر فخر سے بلند کرے گا۔

07/08/2024

بنگلہ دیش کے طالب علم انقلاب لے آئے اور ہمارے والے میت والی خوشبو لگا کر گرلز کالج کے سامنے کھڑے رہتے ہیں
😜👈😂👉😜

07/08/2024

*میٹرک کے رزلٹ کی تقریب تقسیم انعامات کل 8 اگست کو پشاور وزیر اعلی ہاؤس میں منعقد کی جاۓ گی*
*کل دو بجے صوبے کے تمام بورڈز کا رزلٹ جاری کر دیا جائے گا*

05/08/2024

سب درود شریف پڑھ لیں افضل درودِ پاک*

*اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَاصَلَّیْتَ عَلٰی إِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰی اٰلِ إِبْرَاھِیْمَ إِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ۔ اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی إِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ إِبْرَاھِیْمَ إِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ*

05/08/2024

*طلبہ مظاہرین نے 250 سے زائد شہادتیں اور 1000 سے زائد زخمی و 5000 کے قریب گرفتاریاں دے کر آخر کار جیت گئے*
*بنگلہ دیشی وزیر اعظم حسینہ واجد استعفی دے کر بھارت فرار۔*
*طلبہ مطاہرین نے شیخ مجیب الرحمن کا مجسمہ توڑ دیا۔*
*بنگلا دیشی آرمی چیف کا قوم سے خطاب۔*
*عبوری حکومت بنانے کا اعلان جو تمام فیصلے لے گی۔*
*ڈھاکہ میں مظاہرین کی جانب سے وزیر اعظم ہاؤس سے سامان اٹھانے کی فوٹیجز دیکھ کر یہ یقین اور پختہ ہؤا کہ*
*ہم ایک قوم تھے اور ایک قوم رہیں گے ۔۔۔۔ !!!*

20/07/2024

👈محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا نئی ریکروٹمنٹ پالیسی کیمطابق گریڈ-12 تا 15 ریکروٹمنٹ کیلئے اکیڈمک کے 100 مارکس کی ڈسٹریبیوشن: میٹرک: 15، انٹرمیڈیٹ: 20, بیچلر: 20، ماسٹر: 15، ADE یا بی ایڈ وغیرہ: 15, ایم ایڈ: 5، ایم فل: 5، پی ایچ ڈی: 5
(نوٹ: بی ایس ڈگری کی صورت میں: 35 مارکس)

👈محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا نئی ریکروٹمنٹ پالیسی 2024: بھرتی اہلیت کیلئے ٹیسٹ پاسنگ مارکس 50 ہونگے تاہم ناگزیر حالات میں امیدواران دستیاب نہ ہو تو پاسنگ مارکس 30 تصور کئے جائیں گے۔

👈محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا نئی ریکروٹمنٹ پالیسی کیمطابق گریڈ-16 ریکروٹمنٹ کیلئے اکیڈمک کے 100 مارکس کی ڈسٹریبیوشن: میٹرک: 15، انٹرمیڈیٹ: 20, بیچلر: 20، ماسٹر: 15، بی ایڈ: 15, ایم ایڈ: 5، ایم فل: 5، پی ایچ ڈی: 5
(نوٹ: بی ایس ڈگری کی صورت میں: 35 مارکس)

👈محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا نئی ریکروٹمنٹ پالیسی 2024:
گریڈ 12 تا 15 ٹیچنگ کیڈر بھرتی ریگولر بنیادوں پر ہوگی جبکہ گریڈ-16 ایڈہاک بنیادوں پر ہوگی تاہم گریڈ 12 تا 15 کے اپوائنٹمنٹ کے تین سال کے اندر ٹرانسفر نہیں ہوسکے گی۔

08/07/2024

*یکم محرم الحرام یوم شہادت*گلی نگر عمر عمر آج 8جولاٸی 2024. . . . . . .
*امام عادل ، امیر المومنین داماد علیؓ ، مراد قلب رسول ﷺ ، انتخاب رب العالمین ، وزیر پیغمبر رسول ﷺ ، وکیل ام المومنین ، مکین گنبد خضریٰ ، فاتح بیت المقدس ، فاتح قیصر و کسرای ، میدان عدالت کے نیر تاباں ، شہید منبر و محراب رسول ﷺ*
*حضرت سیدنا عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ*

Want your school to be the top-listed School/college in Haripur?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address

Haripur