Sadat Online Islamic Institute

Sadat Online Islamic Institute Welcome to our page! Here you can learn Quran and Islamic education.

23/09/2026

ایک بہترین معاشرے کی تشکیل کے لئے قرآن پاک کے 100 مختصر انتہائی موثر پیغام پارٹ 01
خود بھی سنے دوسروں تک بھی پہنچائیں

#قرآن
#پیغام





Why tajveed is important?Tajweed is not just about beautiful recitation—it helps us pronounce every letter correctly, pr...
16/09/2026

Why tajveed is important?

Tajweed is not just about beautiful recitation—it helps us pronounce every letter correctly, preserve the meaning of the Qur’an, and recite Allah’s words with accuracy and respect. Learning Makharij, Madd, Qalqalah, and other Tajweed rules builds confidence, improves pronunciation, and helps us avoid mistakes that may change the meaning.

With regular practice and the guidance of a professional teacher, every young reciter can improve their recitation and develop a beautiful, confident connection with the Qur’an. 🌙📖

Start your journey with us today.
✨ Start your journey with Sadat Online Islamic Institute.

📖 قرآن سیکھنے کا بہترین موقع — گھر بیٹھے!کیا آپ چاہتے ہیں کہ آپ یا آپ کے بچے قرآنِ پاک درست تلفظ اور تجوید کے ساتھ پڑھیں...
03/09/2026

📖 قرآن سیکھنے کا بہترین موقع — گھر بیٹھے!

کیا آپ چاہتے ہیں کہ آپ یا آپ کے بچے قرآنِ پاک درست تلفظ اور تجوید کے ساتھ پڑھیں؟
اب قرآن سیکھنا مزید آسان ہے! 🌙✨

سادات آن لائن اسلامک انسٹیٹیوٹ میں گھر بیٹھے آن لائن قرآن کلاسز کا آغاز ہو چکا ہے۔

📚 کلاس میں سکھایا جائے گا:
✅ ناظرہ قرآن
✅ نورانی قاعدہ
✅ درست مخارج اور تلفظ
✅ بنیادی تجوید
✅ غلطیوں کی اصلاح
✅ انفرادی توجہ کے ساتھ آن لائن کلاس

🎯 خصوصی بات: آپ اپنے گھر سے، اپنی سہولت کے مطابق قرآنِ پاک سیکھ سکتے ہیں۔

🌸 اپنے بچوں اور گھر والوں کو قرآن سے جوڑیں، کیونکہ قرآن صرف پڑھنے کے لیے نہیں بلکہ زندگی سنوارنے کے لیے ہے۔

📲 آج ہی ایڈمیشن لیں اور اپنی قرآن سیکھنے کی journey شروع کریں۔

👉 داخلے جاری ہیں — محدود نشستیں!
📞 رابطے کے لیے: ابھی ہمیں میسج کریں

02/09/2026

Thanks for being a top engager and making it on to my weekly engagement list! 🎉 Syed Mubarak, Muhammad Haris, Sajid Hussain Shah

*`السَّلَامُ عَلَیْكُمْ وَرَحْمَةُ اللّٰہِ وَبَرَكَاتُهُ 🩶🌸`*    *_محبت بھرے دل سے `درودِ پاک` پڑھ کر ری ایکٹ کر دیجیۓ ♥...
31/08/2026

*`السَّلَامُ عَلَیْكُمْ وَرَحْمَةُ اللّٰہِ وَبَرَكَاتُهُ 🩶🌸`*
*_محبت بھرے دل سے `درودِ پاک` پڑھ کر ری ایکٹ کر دیجیۓ ♥️✨_*
*`🤍 بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ 🌸`*
*_اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَعَلَىٰ آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا صَلَّيْتَ عَلَىٰ إِبْرَاهِيمَ وَعَلَىٰ آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ_*

*_اللّٰهُمَّ بَارِكْ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَعَلَىٰ آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا بَارَكْتَ عَلَىٰ إِبْرَاهِيمَ وَعَلَىٰ آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ_*
♥️🫠✨

ترجمۃ القرآن صرف یاد نہیں، سمجھ کر پڑھیں! 🌿کلاس میں طالبات کو سکھایا جائے گا:✓ لفظی ترجمہ✓ با محاورہ ترجمہ✓ مشکل الفاظ ک...
29/08/2026

ترجمۃ القرآن صرف یاد نہیں، سمجھ کر پڑھیں! 🌿
کلاس میں طالبات کو سکھایا جائے گا:
✓ لفظی ترجمہ
✓ با محاورہ ترجمہ
✓ مشکل الفاظ کا آسان مطلب
✓ آیات کا مفہوم
✓ ترجمہ کو سمجھنے اور خود کرنے کی صلاحیت
✓ اہم امتحانی سوالات
✓ Revision & Tests
اور یہ سب بغیر غیر ضروری گرامر میں الجھے، آسان اردو میں۔
9th Class | KPK Syllabus
📞 0348 6716217

28/08/2026

9th Class کی طالبات کے والدین کے لیے اہم!

کیا آپ کی بیٹی کو ترجمۃ القرآن میں
لفظی ترجمہ، با محاورہ ترجمہ یا آیات کا مفہوم سمجھنے میں مشکل ہوتی ہے؟

صرف ترجمہ رٹ لینا کافی نہیں، کوشش یہ ہونی چاہیے کہ طالبہ ترجمہ سمجھ بھی سکے اور خود کر بھی سکے۔
اسی مقصد کے تحت
KPK کے نصاب کے مطابق 9th Class ترجمۃ القرآن + اسلامیات لازمی کی Online Classes شروع کی جا رہی ہیں۔
📚 سادات آنلائن اسلامک انسٹیٹیوٹ
📞 0348 6716217












#تجويد
#ترجمه
#اسلام #اسلامک

🌙 آمدِ مصطفیٰ ﷺ مبارک ہو 💚وہ مبارک گھڑی جس کا انتظار زمین و آسمان نے کیا، وہ ساعت جس نے دنیا کو رحمت، ہدایت اور نور سے م...
26/08/2026

🌙 آمدِ مصطفیٰ ﷺ مبارک ہو 💚

وہ مبارک گھڑی جس کا انتظار زمین و آسمان نے کیا، وہ ساعت جس نے دنیا کو رحمت، ہدایت اور نور سے منور کر دیا… آج اسی محبوبِ خدا ﷺ کی آمد کی خوشیاں منانے کا وقت ہے۔

ربیعُ الاول کا یہ مہینہ ہمیں صرف خوشی نہیں دیتا، بلکہ اپنے آقا ﷺ سے محبت کو تازہ کرنے، درود و سلام کو اپنی زندگی کا حصہ بنانے اور سنتِ مصطفیٰ ﷺ کو اپنے کردار میں سجانے کا پیغام بھی دیتا ہے۔

اللہ پاک اس بابرکت موقع کے صدقے ہمارے دلوں کو محبتِ رسول ﷺ سے آباد فرمائے، ہمارے گناہوں کو معاف فرمائے اور ہمیں سچی محبت کے ساتھ سنتِ مصطفیٰ ﷺ پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین 🤲🏻

تمام عاشقانِ رسول ﷺ کو آمدِ مصطفیٰ ﷺ بہت بہت مبارک ہو۔ 🌹



#عیدمیلادالنبیﷺ ٰﷺ

25/08/2026

🌿 قرآن کو اپنا رفیق بنائیں… اور اہلِ قرآن سے سیکھنے کا سفر شروع کریں
کیا آپ براہِ راست رہنمائی کے ساتھ اپنی تلاوت بہتر بنانا یا قرآنِ کریم حفظ کرنا چاہتے ہیں؟
سادات آنلائن اسلامک انسٹیٹیوٹ میں آپ کے لیے:
📖 براہِ راست قرآنی کلاسز
👨‍🏫 طلبہ کے لیے ماہر اساتذہ
👩‍🏫 طالبات کے لیے معلمات، مکمل رازداری کے ساتھ
🎙 آپ کے ہدف کے حصول تک مسلسل رہنمائی اور نگرانی
🎓 تکمیل پر مستند اسناد
💯 تعلیم مکمل طور پر مفت
قرآن کے ساتھ اٹھایا گیا ہر قدم، اللہ کی رضا کی جانب ایک قدم

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَآیت نور کے المناک سانحے پر دلی تعزیتمعصوم آیت نور کے ساتھ پیش آنے والے اس انت...
24/08/2026

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

آیت نور کے المناک سانحے پر دلی تعزیت

معصوم آیت نور کے ساتھ پیش آنے والے اس انتہائی افسوسناک اور دل دہلا دینے والے واقعے پر ہم گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہیں۔

ہم آیت نور کے اہلِ خانہ کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ اللہ تعالیٰ اس معصوم بچی کی مغفرت فرمائے، اسے اپنی رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور اس کے والدین و اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔

ہم آیت نور کے لیے انصاف کا پُرزور مطالبہ کرتے ہیں۔

متعلقہ ادارے اس واقعے کی فوری، شفاف اور غیر جانب دار تحقیقات کریں اور اگر جرم ثابت ہو تو ذمہ دار افراد کو قانون کے مطابق سخت ترین سزا دی جائے، تاکہ آئندہ کسی معصوم جان کے ساتھ ایسا ظلم نہ ہو۔

خاموشی نہیں، انصاف ضروری ہے۔

منجانب:
سادات آنلائن اسلامک انسٹیٹیوٹ
📞 0348-6716217

Address

Haripur
22620

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sadat Online Islamic Institute posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share