GPS Najafpur for boys

GPS Najafpur for boys Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from GPS Najafpur for boys, Education Website, Haripur.

25/09/2025

Morning assembly A student's beautiful voice singing Naat

28/08/2025

📢 🌸 السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاته! 🌸

محترم والدین! 👨‍👩‍👧‍👦

📢 اہم اطلاع برائے والدین و طلباء
تمام والدین و طلباء کو مطلع کیا جاتا ہے کہ
یکم ستمبر 2025 (بروز سوموار)
سے طلباء کی ریگولر کلاسز کا باقاعدہ آغاز ہو رہا ہے۔
والدین سے گزارش ہے کہ طلباءکی تیاری مکمل رکھیں اور بروقت حاضری کو یقینی بنائیں۔
تمام والدین سے گزارش ہے کہ:
بچوں کی کتابیں، کاپیاں، اسٹیشنری، بیگ اور یونیفارم مکمل کروائیں۔
بچوں کو وقت کی پابندی ⏰ کے ساتھ اسکول بھیجنے کا اہتمام کریں۔
بچوں کی صفائی ستھرائی اور پر خصوصی توجہ دیں۔سکول ٹائم 7:30 سے 12:30 ہے
۔ ❤️

🌺 جزاکم اللہ خیراً و احسن الجزاء 🌺

والسلام ✨گورنمنٹ پرائمری سکول نجف پورفار( بوائز )رابطہ نمبر
0313-5830966

28/08/2025

📢 🌸 السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاته! 🌸

محترم والدین! 👨‍👩‍👧‍👦

📢 اہم اطلاع برائے والدین و طلباء
تمام والدین و طلباء کو مطلع کیا جاتا ہے کہ
یکم ستمبر 2025 (بروز سوموار)
سے طلباء کی ریگولر کلاسز کا باقاعدہ آغاز ہو رہا ہے۔
والدین سے گزارش ہے کہ طلباءکی تیاری مکمل رکھیں اور بروقت حاضری کو یقینی بنائیں۔
تمام والدین سے گزارش ہے کہ:
بچوں کی کتابیں، کاپیاں، اسٹیشنری، بیگ اور یونیفارم مکمل کروائیں۔
بچوں کو وقت کی پابندی ⏰ کے ساتھ اسکول بھیجنے کا اہتمام کریں۔
بچوں کی صفائی ستھرائی اور پر خصوصی توجہ دیں۔سکول ٹائم 7:30 سے 12:30 ہے
۔ ❤️

🌺 جزاکم اللہ خیراً و احسن الجزاء 🌺

والسلام ✨گورنمنٹ پرائمری سکول نجف پورفار( بوائز )رابطہ نمبر
0313-5830966@

مہنگائی کے اس بڑھتے ہوئے دور میں آج بروز جمعہ مورخہ 11-4-2025  گورنمنٹ پرائمری سکول(Boys)نجف پور کی طرف سے غریب اور مستح...
11/04/2025

مہنگائی کے اس بڑھتے ہوئے دور میں آج بروز جمعہ مورخہ 11-4-2025 گورنمنٹ پرائمری سکول(Boys)نجف پور کی طرف سے غریب اور مستحق طلباء کو مفت کتابوں کی تقسیم کے ساتھ ساتھ مفت کا پیاں اور دیگر سٹیشنری کاسامان بھی تقسیم کیا گیا۔اپنا بچہ سرکاری سکول میں داخل کرائیں
روشن مستقبل کی ضمانت
تعلیم ہر بچے کا حق ہے، اور سرکاری سکول بہترین تعلیمی مواقع فراہم کرتے ہیں۔ یہاں محنتی اساتذہ، معیاری نصاب، اور روشن مستقبل کے دروازے کھلتے ہیں۔ اپنے بچے کا سرکاری سکول میں داخلہ یقینی بنائیں اور ایک تعلیمی انقلاب کا حصہ بنیں

معیاری تعلیم – سب کے لیے، مفت


Contact # 03135830966

09/04/2025
08/04/2025

٩ اپریل سے دوبارہ داخلوں کا آغاز ہو رہا ہے اپنے بچوں کو گورنمنٹ پرائمری سکول نجف پور بوائز میں داخل کروائیں اور اپنے بچوں کا بہتر مستقبل بنائیں مہنگائی کے اس دور میں بچوں اور ان کے والدین کے لیے خوشخبری نئے داخل ہونے والے بچوں کے لیے مفت کتابیں مفت کا پیاں داخلہ فری کوئی فیس نہیں تو آئیے آج ہی اپنے بچوں کو گورنمنٹ پرائمری سکول نجف پور بوائز میں داخل کروائیں

Address

Haripur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GPS Najafpur for boys posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share