احساسیات

احساسیات

Share

مسکراؤ! تاکہ غم کو موت آجائے۔

07/09/2024

کچھ (Facebook) فرینڈز بھی
رشتہ داروں کی طرح ہوتے ہیں جو سوچتے ہیں کہ وہ ہماری (Post) پر نہیں اتے
تو ہم کیوں جائیں...

16/08/2024

یا الله پاک!

بیماریاں طویل نہ کیجیے ،ہمارے دل مرجھانے لگتے ہیں ۔آزمائشیں طویل نہ کیجیے ، ہمارے ایمان ڈگمگانے لگتے ہیں ۔اللّٰہ ہمارے اپنوں کی تکلیف دور کر دیجئے ،ہم سے دیکھا نہیں جاتا ،میں جانتی ہوں آپ اپنے بندوں سے بہت محبت کرنے والے اور رحم کرنے والے ہیں ،مگر اللّٰه ایسا غم نہ دیجیے کہ جسکی طوالت ہمارے دل کو مایوسی سے گھیر لے ،کیونکہ ہم کمزور و ناتواں ہیں

آپ ہم پر رحم کردیجیے ، آپ سب رحم کرنے والوں میں سب سے زیادہ رحم کرنے والے ہیں ہماری دلی دعاؤں اور حاجتوں پر کن فرما دیجئے.

02/08/2024

آپ کے پاؤں اگر صحت مند ہیں،
لیکن
آپ ٹوٹے ہوئے دل 💔
کے ساتھ بھاگ نہیں سکت😒

01/08/2024

لوگ اس لیے بھی ڈپریشن میں چلے جاتے ہیں کہ
بہت بار ان کے بہت عزیز ساتھی بھی ان کی بات نہیں سن رہے ہوتے یا پھر ان کو یہ احساس دلایا جاتا ہے کہ اگر تم کسی انسان سے اپنے مسائل بیان کرنے لگو گے تو تم کمزور ہو۔
اگلا انسان خوف اور شرمندگی سے ہی سب کچھ اپنے دل پہ برداشت کرتا رہتا ہے اور شدید حالتوں میں جان تک لے لیتا ہے۔۔۔
کیوں؟
کیونکہ اس کے پاس کوئی ایسا نہیں جو سنے اور دلجوئی کرے۔اب اکثر لوگ یہ کہتے ہیں کہ نہیں جی اللہ سے کہنا چاہیے سب۔اللہ سب جانتا ہے ۔ بے شک وہ جانتا ہے۔
وہ قادر ہے وہ السمیع العلیم ہے ۔۔
وہ سننے والا اور جاننے والا ہے ۔بےشک مگر اس نے زمین پہ اپنا نائب تو انسان ہی کو بنایا ہے. سننے والے کان بنیں کی ضرورت ہے بولنے والے تو ویسے ہی بہت ہیں۔

31/07/2024

ضرور پڑھے۔۔۔
فیس بک پر پوک کیوں کرتے ہیں۔۔۔۔؟؟
ہماری عوام میں شعور اور علم کی کمی ہے۔۔ کسی بات کی انفارمیشن نہیں ہوتی اور اپنی ناقص عقل کے مطابق خود سے مفروضے قائم کرتے رہتے ہیں۔۔۔۔۔۔ خیر ٹاپک ہے کیوں کیا جاتا فیس بُک پر۔۔۔۔۔
فیس بُک پر 🔎 میں جا کر لکھے آپکے پاس سب فرینڈز کے سامنے کا آپشن نظر آئے گا کلک کرنے پر دوسرے بندے کو پوک کا نوٹیفکیشن موصول ہوتا ہے اگر وہ اس نوٹیفکیشن کو کلک کریں تو ان کو کئے گئے تمام پوک سامنے آجائیں گے اور جس دوست نے پوک کیا ہوگا اس کے نام کے آگے لکھا ہوا آئے گا. اس پر کلک کرنے سے آپ اپنے دوست کو پوک کر دیتے ہیں.
پوک کیوں کرتے ہیں؟
آپ محسوس کریں کہ کوئی دوسرا فرد کے فیس بک اکاؤنٹ کے ساتھ کوئی کررہا ہے، مطلب اگر کوئی آپکا اکاؤنٹ Report کر رہا ہے۔۔ اسے ہیک کرنے کی کوشش کر رہا ہے یا آپ کے اکاؤنٹ کے ساتھ کچھ کرنے لگی ہے، آپ کی فیس بک ایپ سست جا رہی ہے، #فیچرز کام نہیں کررہے، آپ کچھ بھی پوسٹ نہیں کر پا رہے، یا جو کچھ آپ پوسٹ کرتے ہیں وہ اپلوڈ ہونے میں کافی وقت لے رہا ہے، اگر آپ کی انٹرنیٹ سروس میں کوئی مسئلہ نہیں ہے، وہ ٹھیک چل رہی ہے تو پھر فکر کریں کہ آپ کے فیس بک اکاؤنٹ کے ساتھ کچھ مسئلہ ہے،اس موقع پر اگر آپ کو آپ کے فرینڈز پوک کرنا شروع کر دیں تو فیس بک انتظامیہ الرٹ ہو جاتی ہے خواہ انتظامیہ خود ہی کیوں نہ یہ مسئلہ پیدا کررہی ہو. اس طرح آپ کا اکاؤنٹ دوبارہ پہلے کی طرح بحال ہونا شروع ہو جاتا ہے.
تو ! اب جب بھی آپ کو کوئی فیس بک فرینڈ کرے اور آپ کو اس کے پوک کا نوٹیفکیشن ملے تو فوری طور پر اسے کلک کریں اور کریں. نا کے اسکے انباکس میں جا کر بیوقوفوں کی طرح پوچھتے پھرے کے poke کیوں کیا...
ایک دوسرے کا اکائونٹ پوک کرتے رہیں اور اپنے اپنے فیس بک اکاؤنٹس کو محفوظ کریں

26/07/2024

ایک ہم ہیں
اور نا جانے میری طرح کے کتنے ہی لوگ ہیں کہ ایک وقت میں کتنی چیزوں سے لڑ رہے ہوتے ہیں، دکھ، ماضی، فیوچر، گھر، ماں باپ۔ بہن بھائی تعلیم، سوسائٹی ،ڈوبتا ہوا ملک،دھوکہ فراڈ، جھوٹ سچ ، ثواب گناه، حلال حرام، جنت دوزخ، بے چینی اخلاق شعور ،افسردگی،جینا مرنا اور پتا نہیں کیا کیا ،کیا مر کے ہی جان چھوٹنی۔
پھر غالب یاد آہ جاتا
"مر کے بھی چین نا پایا تو پھر کدھر جائیں گے"

25/07/2024

سنا ہے۔۔۔۔!!
انسان اپنی چاہت
اپنے من پسند کے لئے تڑپتا ہے ترستا ہے۔
انتظار کرتا ہے۔
روتا ہے۔
بیقرار رہتا ہے۔
پھر ایک وقت کے بعد ساری بے چینی اور اضطراب سکون میں ڈھلنے لگتے ہیں۔ ساری تڑپ اور انتظار ختم ہو جاتا ہے۔
اور مجھے اسی وقت کا انتظار ہے۔۔🥀

Photos 01/06/2017
24/07/2016

زندگی میں بعض خبریں انسان کو کیسے ملتی ہیں؟ شاید جیسے اوپر سے بہتی کوئی آبشار ہو جس کا دھارا اسے بھگو دے۔ یا پھر آسمان سے سونے کے پتنگے گر رہے ہوں۔ یا جیسے لہلہاتے سبزہ زار کے ساتھ کسی چشمے کے ٹھنڈے پانی میں پاوۤں ڈال کر بیٹھنا ہو۔
مرہم۔ ٹھنڈ۔ سکون

Want your school to be the top-listed School/college in Haripur?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Haripur Tarbela Dam
Haripur
22860