02/11/2024
غنی انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنیکل اینڈ اسلامک ایجوکیشن حطار کا اعزاز
Ghani Institute offers free dual education combining Islamic studies (Hifz and Dars-e-Nizami) with modern technical and Cambridge schooling.
Programs range from Class 6 to BS/DAE, preparing students for both religious and professional success.
02/11/2024
غنی انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنیکل اینڈ اسلامک ایجوکیشن حطار کا اعزاز
الحمد اللہ سابقہ سالوں میں تمام بورڈوں میں خاص طور پر ایبٹ آباد بورڈ اور ٹیکنیکل بورڈ پشاور سے تمام طلباء کرام 100 فیصد کامیابی حاصل کرنے میں کامیاب رہے ۔ اسی تسلسل کو برقرار رکھتے ہوئے اس سال 2024 کے سالانہ امتحان میں ایف ایس سی فرسٹ ایئر اور سیکنڈ ایئر کے تما م طلباء کرام 100 امتحانی نتائج حاصل کرنے میں کامیاب رہے۔
21/10/2024
جامعتہ الغنی حطار
| Monday | 08:00 - 17:00 |
| Tuesday | 08:00 - 17:00 |
| Wednesday | 08:00 - 17:00 |
| Thursday | 08:00 - 17:00 |
| Friday | 08:00 - 17:00 |
| Saturday | 08:00 - 17:00 |