Bright Future School Dartian khanpur

Bright Future School Dartian khanpur School

02/04/2026
28/02/2026

گاؤں دارتیاں میں بہت کم عرصے میں اپنی محنت، نظم و ضبط اور اعلیٰ تعلیمی معیار کے باعث نمایاں مقام حاصل کرنے والا ادارہ برائٹ فیوچر سکول دارتیاں آج واقعی کامیابی کی ایک روشن مثال بن چکا ہے۔
حال ہی میں Private School Regulatory Authority (PSRA) کی ٹیم نے سکول کا باقاعدہ دورہ کیا۔ ٹیم نے تعلیمی معیار، اساتذہ کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں، طلبہ کی کارکردگی، کلاس روم ماحول، ریکارڈ کی ترتیب اور مجموعی انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا۔
الحمدللہ! تمام امور کو تسلی بخش اور معیار کے عین مطابق پاتے ہوئے PSRA ٹیم نے سکول انتظامیہ کی بھرپور تعریف کی، ان کی انتھک محنت کو سراہا اور ادارے کو باقاعدہ طور پر پرائمری سے اپ گریڈ کر کے مڈل کا درجہ عطا کر دیا۔
یہ کامیابی اس بات کا عملی ثبوت ہے کہ برائٹ فیوچر سکول دارتیاں صرف ایک تعلیمی ادارہ نہیں بلکہ ایک مشن ہے ۔جہاں معیاری تعلیم کے ساتھ بہترین اخلاقی تربیت، نظم و ضبط اور جدید تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی ماحول فراہم کیا جا رہا ہے۔
اہلِ علاقہ کے لیے یہ باعثِ فخر لمحہ ہے کہ ان کے درمیان ایسا ادارہ موجود ہے جو مختصر وقت میں بلندیوں کو چھو رہا ہے اور نئی نسل کو ایک روشن اور کامیاب مستقبل کی طرف گامزن کر رہا ہے۔
اللہ تعالیٰ اس ادارے کو مزید ترقی، کامیابی اور استحکام عطا فرمائے۔ آمین۔

Walida majida annual day performance
31/07/2024

Walida majida annual day performance

Sajday annual day performance
31/07/2024

Sajday annual day performance

Pyaray bacho annual day performance
31/07/2024

Pyaray bacho annual day

performance

Address

Dartian’ Khanpur
Haripur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bright Future School Dartian khanpur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category