13/05/2025
یوم تشکر
یوم فخر
پاکستان ذندہ باد پاک فوج ذندہ باد
ٹریڈ الیکٹریکل سٹوڈنٹس ملک اور فوج سے محبت اور عقیدت کے ساتھ رب العزت کا شکر ادا کرتے ھوے
الحمدللہ محب وطن پاکستانی ملک سے محبت کو اپنا ایمان کا حصہ سمجھتے ھیں