Hadees Ur Dil

Hadees Ur Dil It is for education purpose Such as....
> Hadees Nabvi.
> Qurani Ayat.
> Dua.
> Namaz.
> Islamic Stories.... etc...

02/09/2026

وَآيَةٌ لَّهُمُ اللَّيْلُ ✨
دن کو رات سے کھینچ لیا جاتا ہے
کیا تم غور نہیں کرتے؟

01/09/2026

جو پھل تم کھا رہے ہو وہ تمہارے ہاتھوں نے نہیں بنائے 🍇🌴
پھر بھی شکر نہیں کرو گے؟
سورہ یٰسین 35 - الحمدللہ کہو

31/08/2026

جس رب نے بنجر زمین میں باغ اور چشمے بنا دیے
وہی تمہاری سوکھی زندگی میں بھی خوشیاں بھر دے گا 🤲✨
یقین رکھو - سورہ یٰسین 34

30/08/2026

یا اللہ ہمیں ایمان والوں میں لکھ دے اور نیک اعمال کی توفیق دے
تاکہ ہمیں بھی طوبیٰ اور حُسنِ مآب نصیب ہو

29/08/2026

جب دل بہت اداس ہو تو یہ سن لو" "اللہ کے ذکر سے ہی دلوں کو سکون ملتا ہے"

29/08/2026

قیامت کا انصاف کیسا ہوگا
جب جانوروں تک کا حساب ہوگا
تو انسانوں کا کیا ہوگا؟

اللہ ہمیں نیک اعمال کی توفیق دے

28/08/2026

Allah hume Qayamat ki tayyari ki taufeeq de 🤲

Comment me Astaghfirullah likh dein ❤️

28/08/2026

Surah ikhlas... jummah mubarik

27/08/2026

نبی ﷺ کی دعا - اے رب حق کے ساتھ فیصلہ کر دے
ہمارا رب رحمن ہے اسی سے مدد مانگتے ہیں 🤲

26/08/2026

اے غافل انسان! اس مہلت کو غنیمت سمجھ
لوٹ آ اپنے رب کی طرف اس سے پہلے کہ مہلت ختم ہو جائے

کمنٹ میں استغفراللہ لکھ دیں

Address

House # 2319
Haripur
22620

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hadees Ur Dil posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category