Muhammad Umer Wajid

Muhammad Umer Wajid

Share

اسلام علیکم۔۔
وَ تُعِزُّ مَنۡ تَشَآءُ وَ تُذِلُّ مَنۡ تَشَآءُ ؕ بِیَدِکَ الۡخَیۡرُ ؕ

14/08/2023

یہ زندگی کی پہلی 14 اگست ہے جس کی مبارک نہ دی گئی اور نہ لی گئی اور میرے پاس کوئی وجہ بھی نہیں کہ میں 14 اگست کی مبارک دوں کیونکہ ہم ابھی تک غلام قوم ہے میرا ملک دنیا کا سب سے اچھا ملک ہے اور اج اپنے ملک کی حالت کو دیکھ کر دل خون کے انسو روتا ہے اللہ پاک میرے ملک کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور بے غیرت اور لالچی اور غدار لوگوں سے محفوظ رکھے امین.. اور ہم عوام کو بھی ہدایت دے اور ہمارے اوپر نیک حکمران مسلط فرمائے امین...

Want your school to be the top-listed School/college in Haripur?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

Haripur