GHSS Kakotri

GHSS Kakotri Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from GHSS Kakotri, Education, Kakotri, Haripur.

یہ صفحہ گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری اسکول ککوتری کی تمام تعلیمی و تدریسی سرگرمیوں کی نمائندگی کرتا ہے ۔ مثبت تشہیری مہم کے ذریعے ادارے کی خدمت کرنا ہمارا بنیادی نصب العین ہے ۔ اس سلسلے میں ہم اپنے تمام ناظرین سے بھرپور تعاون کی امید رکھتے ہیں ۔ شکریہ!

14/08/2026

گورنمنٹ ہائیر سکینڈری اسکول ککوتری کی جانب سے تمام اہلِ وطن کو چودہ اگست ،یومِ آزادی بہت بہت مبارک ہو ۔۔۔ اس دعا کے ساتھ کہ اللہ تعالیٰ اس مملکتِ خداد پاکستان کو پوری آب و تاب کے ساتھ تاقیامت قائم و دائم رکھے ۔۔۔آمین!

14/08/2026

اساتذہ کرام نے طلبہ کے جوش و جذبے کو سراہا اور برصغیر کی سیاسی تاریخ میں 14 اگست کی اہمیت و افادیت پر بھرپور روشنی ڈالی ۔

14/08/2026

گورنمنٹ ہائیر سکینڈری اسکول ککوتری میں 14 اگست قومی جوش و جذبے سے منایا گیا ، طلبہ نے اس حوالے سے مختلف سرگرمیوں میں بھرپور شرکت کی ۔

04/08/2026
آئیے اس شاندار سفر میں ہمارے ہم قدم بنیں ۔۔۔۔
04/08/2026

آئیے اس شاندار سفر میں ہمارے ہم قدم بنیں ۔۔۔۔

04/08/2026

ہم جماعت دہم کے اپنے تمام ہونہار طلبہ کو اس شاندار رزلٹ پر مبارک باد پیش کرتے ہیں ، اس دعاکے ساتھ کہ یہ کام یابی آپ کے جیون میں کام یابیوں کے ایک وسیع تسلسل کا آغاز ہو ۔۔۔ سب کے لیے ڈھیروں سلامتیاں!

اپنی آواز ہمیشہ پست رکھیں اور لہجہ دھیما ہو ، کیوں کہ چیخنے سےنہ تو  آپ کی دلیل مضبوط ہو گی اور نہ ہی بات سے تاثیر پھوٹے...
16/07/2026

اپنی آواز ہمیشہ پست رکھیں اور لہجہ دھیما ہو ، کیوں کہ چیخنے سےنہ تو آپ کی دلیل مضبوط ہو گی اور نہ ہی بات سے تاثیر پھوٹے گی ۔۔ ڈھیروں سلامتیاں!

Address

Kakotri
Haripur

Opening Hours

Monday 07:00 - 09:40
Tuesday 07:00 - 09:40
Wednesday 07:00 - 09:40
Thursday 07:00 - 09:40

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GHSS Kakotri posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share