jamal shah mashwani

jamal shah mashwani

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from jamal shah mashwani, Massage School, Haripur.

23/10/2025

Allah pak inky sadqy hmari maghferat frmae🥹🤲🤲

17/10/2025

Jumma mobarek

13/06/2025

Hum madeny ma tanha nikal jaenge😌😌😌😌

24/04/2025

شاید یہ ہے مغربی عورت کی وہ آزادی جو ہماری خواتین کو بھی چاہیے۔
خود سجنا سنورنا تو دور کی بات۔
لباس کی میچنگ کا تو خواب خیال بھی نہیں۔
قیمتی زیورات؟ وہ کون سی چڑیا کا نام ہے؟
گھر کی چار دیواری کے آرام میں اپنی سہولت پہ کام کر لینا تو ایک بیکار چیز ہے۔
باقاعدہ شادی کر کے مرد کو اس بات کا پابند کرنا کہ اپنے بچوں کی کفالت کرے اپنی شناخت دے اس کی بھی کوئی ضرورت نہیں
اس آزاد عورت کو نہ صرف کمانے کی فکر نے ہلکان کیا ہوا ہے ایسے میں جو اس کے گلے میں بچے ڈال گیا ہے ان کو پالنے کی بھی فکر اس کو ساتھ ساتھ ہوتی ہے
اور اس آزادی کے ققنس کے پیچھے تیسری دنیا کی عورت ہلکان ہوئی پڑی ہے۔

23/03/2025

_*روزہ افطار کروانے کی فضیلت*_

رسول اللّٰہﷺ نے فرمایا جس نے کسی روزہ دار کو افطار کرایا تو اسے بھی اس کے برابر ثواب ملے گا بغیر اس کے کہ روزہ دار کے ثواب میں سے ذرا بھی کم کیا جائے
*(جامع ترمذی:807)*

10/05/2024
Want your school to be the top-listed School/college in Haripur?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

Haripur